بریکنگ نیوز ایک ہی دن میں دوسرا بڑا جھٹکا ۔۔ مسلم لیگ نے کے مرکزی رہنما پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ۔۔ لیگی کارکنان آبدیدہ ہو گئے
  12  اگست‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے ن لیگ کے متحرک ایم پی اے سردار دلدار احمد چیمہ کو اپنی پارٹی میں شامل کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے فیصل آباد سے منتخب ہونے والے ایم پی اے سردار دلدار احمد چیمہ نے ن لیگ کو خیرآباد کہتے ہوئے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔

کرپشن کیخلاف عمران خان پر اعتما د کا اظہار کرتے ہوئے ان کا ساتھ دینے اعلان کردیا جس پر کپتان نے انہیں اپنی پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے پارٹی شال پہناتے ہوئے مبارک باد دی ۔اس موقع پر جہانگیر خان ترین اور شاہ محمد قریشی سمیت کئی رہنما بھی موجود تھے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
64%
ٹھیک ہے
2%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
30%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved