یا اللہ خیر رائیونڈ سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی
  12  اگست‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور ( این این آئی) رائیونڈ میں گیس پائپ لائن میں آگ لگنے سے مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 70 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈ میں گیس پائپ لائن میں آگ لگنے کے باعث مکان کی خستہ حال چھت گر گئی ، جس کے نتیجے میں مکان میں موجود 70 سالہ خاتون ملبے تلے دب کر موقع پر ہی دم توڑ گئی،

اہل علاقہ کے اطلاع دینے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاش کو ملبے سے نکال لیا۔‎واضح رہے کہ رائیونڈ پاکستان کا سب سے بڑا تبلیغی مرکز سمجھا جاتا ہے جس میں عالمی شہرت یافتی خطیب مولانا طارق جمیل خطاب کرتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
8%
پسند ںہیں آئی
55%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved