بریکنگ نیوز نواز شریف کی آمد پر خوفناک حادثہ ۔۔ ہسپتال منتقل
  12  اگست‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے استقبا ل کیلئے ساؤنڈ سسٹم نصب کرتے ہوئے الیکٹریشن کو شدید کرنٹ لگنے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے

کہ شہزاد نامی الیکٹریشنشاہدرہ موڑ پر ساؤنڈ سسٹم نصب کر رہا تھاکہ اس دوران اسے شدید کرنٹ لگ گیا جسے فوری طور پر شاہدرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد الیکٹریشن کو گنگا رام ہسپتال ریفر کر دیا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved