24گھنٹوں میں ہی انصاف ۔۔ نواز شریف کی گاڑی کے نیچے آکر جاں بحق حامد کے والدین کی دعائیں رنگ لائیں ۔۔ کیا کام ہو گیا ؟ 
  12  اگست‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریلی میں12سالہ بچے کو روندنے والی گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا،تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ ریلی کے پروٹوکول میں شامل گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے،انہوں نےبتایا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت میں کوئی بھی

قانون سے بالاتر نہیں نواز شریف کی ہدایت پر ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا ہےاور تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں اگروہ قانون کے مطابق مجرم ٹھہرائے جاتے ہیں تو ان کےخلاف قانونی کی جائےگی،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ قانون کا احترام کیا ہے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی۔‎


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
60%
ٹھیک ہے
14%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
26%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved