بریکنگ نیوز پاکستان میں نواز شریف کا جڑواں شخص سامنے آگیا ۔۔ سامنے آتے ہی کیا کام کر ڈاالا ؟ جس نے سنا حیران رہ گیا دھما کہ خیز انکشاف
  12  اگست‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )این اے 120کے ضمنی انتخاب کے لیے نواز شریف نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ہیں ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120سے محمد نواز شریف نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ہیں ۔کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر میں ریٹرننگ افسر محمد شاہد نے وصول کیے ہیں اور اس وصولی پر 65نمبر اندراج ڈالا گیا ہے ۔اس حلقے میں کل 65امید واروں نے کاغذات نامزدگی

جمع کرائے ہیں ۔الیکشن کمیشن کو موصول ہو نے والے کاغذات نامزدگی میں تصویر نہیں لگی ہوئی جبکہ اس پر محمد نواز شریف ولد محمد شریف کا نام لکھا ہوا ہے ۔کاغذات میں تجویز کنندہ کے خانے میں شہباز شریف ولد محمد شریف کا نام لکھا ہوا ہے ۔کاغذات نامزدگی کی فیس 4ہزار روپے وصول کی گئی ہے ۔محمد نواز شریف کے کاغذات کی جانچ پڑتال کے لیے انہیں 16اگست کو ساڑھے تین بجے بلا یا گیا ہے ۔تاہم بعد میں معلوم پڑا کہ یہ شخص نواز شریف کا ہم نام ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
62%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
8%
پسند ںہیں آئی
23%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved