لالہ موسیٰ میں12سالہ حامد کو کچلنے والی گاڑی کااصل مالک کون تھا؟خبریں کیا چلتی رہیں حقیقت کیا نکلی
  12  اگست‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لالہ موسیٰ میں 12 سالہ حامد کو کچلنے والی گاڑی سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسکواڈ میں موجود گاڑی بی ایم ڈبلیو جس کا نمبرایس ایس875 ہے دراصل اس گاڑی پر موجود نمبر بی ایم ڈبلیو نہیں بلکہ ہائی روف بولان کا ہےتاہم لالہ موسی کے قریب بچے کو

کچلنے والی گاڑی میں وزیراعظم 2دن پہلے سوار تھے اور اس میں سفر بھی کیا تھا اوراسکو چلانے والا شخص سفید شلوار قمیض میں ملبوس تھا۔ ایسی خبریں بھی منظر عام پر آرہی ہیں کہ نوازشریف کے زیر استعمال یہ گاڑی وزیراعظم ہائوس کی گاڑی تھی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved