صرف چند دن باقی۔۔۔نوازشریف کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے؟چوہدری نثار کی پیش گوئی نے کھلبلی مچادی
  12  اگست‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صرف چند دن باقی۔۔۔نوازشریف کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے؟چوہدری نثار کی پیش گوئی نے کھلبلی مچادی،تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اوریا مقبول جان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری نثار نے آج سچائی بتادی ہے کہ انہوں نے ریلی میں شرکت کیوں نہیں کی۔انہوں نے چودھری نثار اس بیان پر کہ

"جب پارٹی کی سینئر قیادت موجود ہی نہیں تو میں کیوں جاتا" تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی 99فیصد قیادت کو پتا چل گیا ہے کہ نوازشریف آئندہ آنے والے دنوں میں پھسلنے والے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ پارٹی کی 99 فیصد قیادت اس اہم ترین ریلی میں نوازشریف کے ساتھ شریک نہیں ہیں۔ ‎


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
73%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
18%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved