مشہور گلو کار وارث بیگ کی سیاسی پارٹی میں دبنگ انٹری
  13  اگست‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور(روز نامہ اوصاف )مشہور گلوکار وارث بیگ نے بھی (ن) لیگ میں باقاعدہ انٹری دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار وارث بیگ نے (ن) لیگ میں باقاعدہ انٹری ڈالنے کے بعد داتا دربار کے باہر ’’ساتھیومجاہد جاگ اٹھا ہے سارا وطن‘‘سمیت دیگر نغمے سنائے جس پر شر کاء ملی نغموں پر جھومتے اور (ن) لیگ کی قیادت کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے۔یاد رہے سپریم کورٹ آف

پاکستان کے فیصلے کے بعد اپنے عہدے سے نا اہلی کے بعد میاں نواز عوامی حمایت حاصل کرنے کیلئے ملک بھر میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان کر چکے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
30%
ٹھیک ہے
40%
کوئی رائے نہیں
10%
پسند ںہیں آئی
20%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved