اب موجیں ہی موجیں حکومت نےسرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی
  13  اگست‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اکٹھی تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی،پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کی آمد آمد ہے، ابھی سے ہر طرف سبز جھنڈیاں نظر آ رہی ہیں، پورے ملک میں جشن آزادی کی تیاریاں جاری ہیں، ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی شہر تو شہر گاؤں کے گلی کوچوں کو بھی سجانے کا کام جاری ہے، جہاں ملک میںسیاست کی گرمی زوروں پر ہے وہاں دوسری جانب 14 اگست کی تیاریاں بھی جاری ہیں، اس دفعہ 14 بروز پیر کو آ رہا ہے اس وجہ سے سرکاری ملازمین کی یہ بڑی خوشخبری ہےکہ ان کی تین چھٹیاں ہو جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اکٹھی تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی،پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کی آمد آمد ہے، ابھی سے ہر طرف سبز جھنڈیاں نظر آ رہی ہیں، پورے ملک میں جشن آزادی کی تیاریاں جاری ہیں،

ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی شہر تو شہر گاؤں کے گلی کوچوں کو بھی سجانے کا کام جاری ہے، جہاں ملکمیں سیاست کی گرمی زوروں پر ہے وہاں دوسری جانب 14 اگست کی تیاریاں بھی جاری ہیں، اس دفعہ 14 بروز پیر کو آ رہا ہے اس وجہ سے سرکاری ملازمین کی یہ بڑی خوشخبری ہےکہ ان کی تین چھٹیاں ہو جائیں گی۔ کیونکہ ہفتہ اتوار تو پہلے ہی سرکاری چھٹی ہوتی ہے۔ اس لیے سرکاری ملازمین اکٹھی تین چھٹیوں سے بھی لطف اندوز ہوں گےکیونکہ ہفتہ اتوار تو پہلے ہی سرکاری چھٹی ہوتی ہے۔ اس لیے سرکاری ملازمین اکٹھی تین چھٹیوں سے بھی لطف اندوز ہوں گے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
39%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
16%
پسند ںہیں آئی
39%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved