دو مشہور ترین خواتین کو فوری گرفتار کرنے کا حکم۔۔۔!ان پر کون کون سے سنگین الزاما ت ہیں؟سنسنی خیز انکشاف
  13  اگست‬‮  2017     |     پاکستان

کراچی (روز نامہ اوصاف)فرح ناز اسفہانی اور نادیہ گبول کے وارنٹ گرفتاری جاری ۔ٹیوی چینل کے مطابق کراچی کی سٹی کورٹ نےفرح ناز اسفہانی اور نادیہ گبول کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ واضح رہے کہ فرح ناز اسفہانی سابق سفیر حسین حقانی کی اہلیہ ہیں ، وہ 2008 میں سندھ سے پیپلز پارٹی کی خواتین کیلئے مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں۔دوسری جانب نادیہ گبول لیاری سے تعلق رکھتی ہیں ، وہ 2006 میں متحدہ قومی موومنٹ میں شامل ہوئی تھیں جس کے بعد انہوں نے 2008 کے انتخابات میں پی ایس 109 سے الیکشن لڑا اور رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ پیپلز پارٹی کی حکومت میں وہ

صوبائی وزیر انسانی حقوق رہیں جس کے بعد اکتوبر 2013 میں انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔ان دونوں خواتین کے اوپر سنگین الزامات ہیں جن کا سامنا کرنے سے مفروریت اختیار کئے ہوئے ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved