تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نیم برہنہ تصاویر نے ہلچل مچا دی
  13  اگست‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نےاپنی نیم برہنہ تصاویر کی حیرت انگیز وضاحت کر دی،انہوں نے کہا کہ اور مجھے اپنے طرز زندگی اور کپڑوں پر کوئی شرمندگی نہیں۔ جو لوگ میری تصاویر شیئر کر رہے ہیں انہیں چاہیے کہ میری زندگی میں مداخلت کرنے کے بجائے اپنی زندگی پر دھیان دیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی سوشل میڈیا پر تصویریں لیک ہو گئیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر تصاویر لیک ہونے کے معاملے پر اپنے موقف میں کہا کہ انہوں نے ہم جنس پرستوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور انہیں تنگ کئے جانے کی مخالفت کی تھی ۔مجھے اس معاملی کی کوئی پرواہ نہیں، انہوں نے کہا کہ وقت اور عمر گزرنے کے ساتھ ہمت ملتی ہے۔ کچھ بزدل لوگوں نے میری چند تصاویر حاصل کر لیں اور اب انہیں انٹرنیٹ کے ذریعے پھیلا دیا۔ میں یہ سمجھتی ہوں کہ یہ سلسلہ کبھی نہیں رکے گا۔پوری دنیا خواتین پر ہمیشہ پوائنٹ سکورنگ ایجنڈے کے تحت اعتراض اٹھایا جاتا ہے، خواتین کو استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ ہراساں

بھی کیا جاتا ہے۔ ایمان مزاری نے کہا کہ میں جو کچھ بھی ہوں اور میں کسی بھی معاملے پر جو بھی موقف رکھتی ہوں، اس کے لیے میں کوئی معافی نہیں مانگوں گی۔ میں پہلے بھی نہیں رکی تھی اور اب بھی نہیں رکوں گی۔ اور مجھے اپنے طرز زندگی اور کپڑوں پر کوئی شرمندگی نہیں۔ جو لوگ میری تصاویر شیئر کر رہے ہیں انہیں چاہیے کہ میری زندگی میں مداخلت کرنے کے بجائے اپنی زندگی پر دھیان دیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
48%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
48%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved