شہر یا ر خا ن نے تحریک انصاف میں شمو لیت کا فیصلہ کر لیا
  13  اگست‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور(نیوز ڈیسک )گھوٹکی کی سیاسی شخصیت اور ن لیگ کے رہنماء سردارشہریارخان نے تحریک انصاف میں شمولیت کافیصلہ کرلیاہے،شمولیت کاباقاعدہ اعلان پی ٹی آئی کے سکھرجلسے میں کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی نے گھوٹکی کی سیاسی شخصیت شہریارخان سے ملاقات کی۔جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔اس موقعہ پرانہوں نے پی ٹی آئی میں جلد شمولیت کافیصلہ کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق شہریارخان شر25اگست کوسکھرمیں پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان متوقع ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved