نواز شریف کو ہٹانے والے اب تیار ہو جائیں۔۔۔اہم ترین (ن) لیگی شخصیت نے کس کو للکار ڈالا؟؟ہر طر ف کھلبلی مچ گئی
  13  اگست‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میاں نواز شریف کی نا اہلی کے بعد مسلم لیگ (ن) کی اہم شخصیات کی جانب سے عدلیہ مخالف بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ بظاہر غیر جانبدار رہنے والے عہدوں پر تعینات اہم شخصیات نے بھی اپنی دھواں دار تقاریر سے ملکی سیاسی ماحول کو گرمایا ہوا ہے اور ان تقاریر میں استعمال ہونے والے الفاظ بڑے معنی خیز سمجھے جا رہے ہیں۔ پنڈی کے جلسے میں شیخ رشید کو ’’ٹھوک‘‘ دو، ن لیگ کے اہم رہنما کے احکامات پر ہنگامہ برپا ہو گیا، تفصیلات مرتضیٰ جاوید عباسی جو کہ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی ہیں نے اپنے عہدے کا لحاظ نہ کرتے ہوئے تقریر کے دوران عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید کو دھمکیاں دے دیں۔ مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا کہ

مسلم لیگ (ن) کے راولپنڈی جلسےمیں شیخ رشید نے رکاوٹیں ڈالنے کی کوششیں کیں، تو اس وقت ورکروں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا شیخ رشید کو ٹھوک دیں تو میں نے انہیں کہا کہ ٹھوک دو۔ان خیالات کا اظہار مرتضیٰ عباسی نے لوئر گلیات میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اپنی اس تقریر میں انہوں نے عدلیہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کو ہٹانے والی قوتوں سے حساب لیا جائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved