عوام کیلئے بڑی خو شخبری حکو مت نے 13 ستمبر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
  12  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور (نیوز ڈیسک) قذافی سٹیڈیم میں کرکٹ میلہ سجانے کیلئے ایف سی کالج یونیورسٹی کو ہفتہ بھر کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے کیونکہ کالج میں شائقین کرکٹ کیلئے پارکنگ سٹینڈ بنے گا۔ قذافی سٹیڈیم میں ورلڈ الیون کیساتھ تین میچز کے دوران ایف سی کالج 11 سے 18 ستمبر تک بند رہے گا۔ میچز کے دنوں میں شائقین گاڑیاں کالج میں کھڑی کر کے میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم جایں گے۔

دوسری جانب، ہفتہ بھر کیلئے یونیورسٹی بند رکھنے کے اعلان پر طلباء اور یونیورسٹی کی انتظامیہ میں تشویش پائی جاتی ہے۔ اساتذہ اور طلبہ کا کہنا ہے کہ سرکاری سطح پر اٹھائے جانے والے اس اقدام سے نہ صرف تعلیم کا حرج ہو گا بلکہ نیا سمسٹر بھی شروع نہیں ہو سکے گا۔ ورلڈ الیون کی پاکستان آمد پر غیرملکی کھلاڑیوں کو سربراہ مملکت کے برابر سکیورٹی فراہم کی جائیگی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
18%
ٹھیک ہے
14%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
64%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved