پاکستان میں ورلڈ الیون کے میچ سے تھوڑی دیر قبل انتہائی خوفناک حادثہ ۔۔ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے
  12  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی میں وین ٹریلر تصادم میں 5افراد جاں بحق اور 6افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وین جھنگ سے براستہ موتر وے راولپنڈی آرہی تھی کہ چکری انٹر چینج کے قریب ٹریلر اور وین میں تصادم ہو گیا۔تصادم کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی۔

آگ کے باعث 12افراد جھلس کے جاں بحق ہو گئے جبکہ 6افراد شدید زخمی ہیں۔جاں بحق ہونے والے افراد کی تا حال شناخت نہیں کی جا سکی ۔فائر برگیڈ نے وین میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا ہے۔آگ بجھنے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ آج پاکستان میں ورلڈ الیون کا میچ بھی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
40%
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
40%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved