ورلڈ الیون ٹیم پاکستان کو راس نہ آئی ۔۔ پے در پے خوفناک حادثات کے بعد خوفناک بم دھماکہ ۔۔ جانی نقصان ہو گیا ۔۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہق
  12  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں سکول کے قریب دھماکے سے ایک شہری شہید ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نامعلوم شدت پسندوں نے ڈانڈے درپہ خیل میں سکول کے قریب بارودی مواد چھپا رکھاتھا جسے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اڑادیاگیا۔ دھماکے کی زدمیں آکر ایک شخص شہید اور چار زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال منتقل کردیا جبکہ سیکیورٹی فورسز

کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور شواہد اکٹھا کرنا شروع کردیئے ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ واضح رہے کہ آج لاہور میں قومی ٹیم اور ورلڈ الیون کا کرکٹ میچ بھی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
12%
ٹھیک ہے
7%
کوئی رائے نہیں
2%
پسند ںہیں آئی
80%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved