مریم نواز کو زندگی کا سب سے بڑا دھچکا ۔۔ مسلم لیگ کی انتہائی معروف سیاستدان کے ساتھ کیپٹن صفدر کی شادی کی خبر نے پاکستانی سیاست میں ہلچل مچا د
  12  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی موقر خبری ویب سائٹ ‘دی نیوز ٹرائب ‘ کے مطابق پاکستانی سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی بیٹی مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن صفدر اور اور وزیر مملکت انوشہ رحمان کے درمیان مبینہ معاشقے سے سخت پریشانی کا شکار ہیں ۔ وزیر اعظم کے داماد اور انوشہ رحمان معاشقے کا دعویٰ کرتے ہوئے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مریم نواز ان دنوں نہ صرف اس معاشقے سے سخت پریشانی کا شکار ہیں بلکہ انہوںنے اس معاملے پر وزیر اعظم کی صاحبزادی نے اپنے شوہر اور انوشہ رحمان کی سخت سرزنش بھی کی ہے ۔ رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے انوشہ رحمان اور کیپٹن (ر) صفدر کو

اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھی ساتھ اٹھتے بیٹھتے دیکھا گیا ہے جبکہ یہ دونوں سائبرکرائم کے نام پر کئی ملاقاتیں بھی کر چکے ہیں ۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ میڈیا اور میں اس حوالے سے بحث بھی چل رہی ہے کہ کیپٹن صفدر انوشہ رحمان سے شادی بھی کرنے والے ہیں ۔ تاہم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مریم نواز نے اپنے شوہر اور انوشہ سے نہ ملنے کا مطالبہ بھی کر دیا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
83%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
11%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved