پنجاب کے پسماندہ شہرمیں گھر کے تمام افراد قتل
  12  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

قصور( مانیٹرنگ ڈیسک)قصور میں گھریلو جھگڑے پر سنگدل شخص نے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ صابری بستی میں پیش آیا جہاں ملزم حنیف نے جھگڑے پر تیز دھار آلے کے وار کر کے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کر دیا اور پولیس کو گرفتار دے دی،مقتولین میں 40

سالہ شاہدہ، لائبہ اور دیگر شامل ہیں،پولیس کے مطابق ملزم حنیف سرکاری سکول میں مالی ہے اور جھگڑے پر چاروں افرادکوچاقوکے وارکرکے قتل کر دیا۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved