شاپنگ کا دلدادہ نہ ہی فضول خرچ ہوں،عمران خان
  12  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں نےکبھی نہیں سوچا کہ جینز کی پینٹ کے ساتھ بوٹ پہنوں جو مل گیا پہن لیا حتیٰ کہ چپل پہن کر گھومتا رہتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق ایک دلچسپ واقعہ سناتےہوئے انہوں نے بتایا کہ میں شاپنگ کا دلدادہ نہیں

اور نہ ہی فضول خرچ ہوں ایک شو میں شلوار قمیض پہن کر آنے کے عوض ڈھیروں شلوار سوٹ گفٹ ملنے کی آفر ہوئی تو اس آفر کو قبول کرتے ہوئے شو میں قمیض شلوار پہن کر چلا گیا جس کے عوض ڈھیروں سوٹ گفٹ میں مل گئے جنہیں 20سال تک استعمال کرتا رہا اور نئے خریدنے کی ضرورت ہی محسوس نہ ہوئی۔کپتان نے اپنی ڈائٹ سے متعلق پوچھے سوال پر بتایا کہ کیونکہ تنہا رہنا پسند کرتا ہوں تو کبھی ایسا بھی ہوتا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved