کینسر یا کچھ اور؟کلثوم نواز لندن کیوں گئیں ہیں۔۔۔! اندرونی کہانی سے عوام کو اب تک بے خبرکیوں رکھا گیا ؟جانئیے
  13  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (نیٹ نیوز) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا کہ شریف خاندان میں سخت لڑائی ہے ، بیگم کلثوم نواز ناراض ہو کر لندن گئی تھیں ۔ صرف ایک خبر آئی تھی کہ شہباز شریف کو وزیر اعظم بنایا جائے گا تو شریف خاندان میں فاصلے بڑھ گئے۔ شہباز شریف بھی کہہ رہے ہیں کہ آپ بڑے ہیں فی الحال ہمیں فوج کو انگیج کرنے دیں ۔ہم یہ ریفرنس سے نکل جائیں پھر ان میں سے کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔ ایک بھائی فوج

کو انگیج کر رہے ہیں۔ شہباز شریف سے پوچھیں کہ انہوں نے یقین دہانی نہیں کروائی تھی کہ میں لاہور ریلی میں خطاب نہیں کروں گا۔ اگلے دن شہباز شریف چارٹرڈ طیارہ لے کر گئے اور اپنے بڑے بھائی کے بارے میں کیسے کیسے الفاظ استعمال کیے کوئی پوچھے ان سے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved