پی آئی اے کی ہمیشہ کیلئے چھٹی۔۔۔! پاکستان کی نئی ایئرلائن سروس شروع،کس کی ملکیت ہے؟ حیرت انگیزانکشاف
  13  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

کراچی(روز نامہ اوصاف)سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایک نئی ائر لائن رواں ہفتے پروازیں شروع کرے گی جس کے لیے کمپنی کی جانب سے سی اے اے کو درخواست دیدی گئی ہے ، سیال ائر کو رواں ہفتے آپریٹنگ لائسنس جاری کئےجانے کا امکان ہے ۔ یہ کمپنی چار طیاروں کے ساتھ فلائٹ آپریشن شروع کرے گی ۔ سیال ائیر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ملکیت ہے ۔ سیالکوٹ میں ملک کا پہلا نجی ائر پورٹ بھی سیالکوٹ چیمبر آف کامرس نے ہی قائم کیا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved