امریکہ ،شمالی کوریا جنگ کے خطرات ۔۔۔! دونوں ممالک کے سفیروں کو ملک بدری کے احکاما ت جاری
  13  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

میکسیکو(روز نامہ اوصاف) میکسیکو کے بعد لاطینی امریکی ملک پیرو نے شمالی کوریا کے سفیر کو ملک بدر کردیا۔اقوام متحدہ کی جانب سے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کئے جانے کے بعد منگل کو پیرو کی وزارت خارجہ نے شمالی کوریا کے سفیر کم ہیک چول کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔ پیرو کی حکومت نے شمالی کورین سفیر کو ملک چھوڑنے کیلئے پانچ دن کی مہلت دی ہے۔پیرو کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ان کا یہ اقدام شمالی کوریا کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراداروں کی جارحانہ اور اشتعال انگیز خلاف ورزیاں کرنے پر ردعمل ہے،انھوں نے کہا کہ شمالی کوریا نے ایک اور جوہری تجربہ کر کے علاقے کی سلامتی کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved