شیخ رشید کے ہاتھ میں خواتین کے استعمال کی ایسی چیز نظر آگئی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا
  13  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید اپنی شوخ اور چنچل طبیعت کی بدولت پاکستانی سیاستدانوں میں اپنا ایک الگ ہی مقام رکھتے ہیں۔ اپنی چٹکلی اور کراری باتوں سے وہ تو میڈیا کی زینت بنے ہی رہتے ہیں ۔ان کی سوشل میڈیا پر پھیلنے والی تصاویر بھی دلچسپی سے خالی نہیں ہوتی ۔ ایسی ہی ایک تصویر جو ان دنوں سوشل میڈیاپر گر دش کرتی دکھائی دے رہی ہے جس میں شیخ رشید کو ایک لیڈیز بیگ ہاتھ میں اٹھائے گروپ فوٹو میں دیکھا جا سکتا ہے۔ تاہم اب شیخ رشید نے اس حقیقت سے پردہ ا±ٹھا دیا ہے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میں نے سگار رکھنے کے لیے ایک اسٹور سے 2 پائوڈز کا ایک لفافہ لیا تھا۔ انہوں نے نہایت خوشگوار موڈ میں کہا کہ ہمارا لفافہ بھی پرس نظر آ رہا ہے تو آپ کا شکریہ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved