میچ دیکھنے میں وقت ضائع کرنے کے بجائے پا ک فوج کے سربراہ اچانک کہاں جا پہنچے ؟ پاکستانی جان کر جھوم اٹھیں گے
  13  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر آسٹریلیا میں موجود ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آج آسٹریلیا کے سینیٹ کی خارجہ اور دفاعی امور کمیٹی سے ملاقات کی اور آسٹریلیا کے فورس کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور جوائنٹ اینڈ پلاننگ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ آسٹریلیا کی ملٹری اور سول قیادت سے ملاقات کے دوران آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان

اور آسٹریلیا کے درمیان باہمی تعلقات میں اضافے کے خواہاں ہیں۔ آرمی چیف نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان بہتر دفاعی تعلقات مستقبل میں وسیع تعاون کے لئے علاقائی رابطے اور تجارت کے لئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
87%
ٹھیک ہے
10%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
3%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved