خیبر پختونخو ا میں ڈینگی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد کتنی ہو گئی؟؟لرزہ خیز انکشاف
  13  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرایجنسی میں میں ڈینگی کے 11 کیسز سامنے آگئے ¾اب تک ایجنسی بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 26ہوچکی ہے۔ڈینگی مرض پر قابوپانے سمیت دیگر امراض کی تشخیص کے لیے پنجاب موبائل ہسپتال نے 4 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا

انعقاد کیاجس میں اٹھارہ سو سترہ مریضوں کا معائنہ کیاگیا۔چار روزہ فری میڈیکل کیمپ میں پنجاب موبائل اسپتال کے طبی ماہرین نے ڈینگی اور دیگر امراض میں مبتلا مریضو ں کا چیک اپ کیا۔ میڈیکل کیمپ میں ڈینگی کے 11 کیسز بھی سامنے آئے۔پنجاب سے تعلق رکھنے والے طبی ماہرین پر مشتمل ٹیم ، محکمہ صحت کاعملہ اور عمائدین ایجنسی میں ڈینگی کے خاتمے کےلئے پرعزم ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved