خبردار ۔۔۔کیا آپ کے پاس بھی یہ موبائل تو نہیں ؟ اچانک موبائل فون سے ہلاکتیں شروع،ملک میں خوف و ہراس
  14  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

جازان(روز نامہ اوصاف)سعودی عرب میں موبائل فون پھٹنے سے 2افراد جاں بحق اور2زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں جازان ریجن کے ایک قریہ میں چارجنگ کے دوران موبائل پھٹنے سے 2شہری جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو امیر محمد بن ناصر اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ بدھ کی صبح ایک سعودی کے گھر میں دھماکے کی آواز آئی تو پتہ چلا کہ محکمہ جیل

خانہ جات میں کام کرنے والے سیکیورٹی اہلکار کی موت واقع ہوگئی ہے۔ موبائل پھٹ گیا تھا۔ اسکی بیٹی بھی اس دھماکے میں شدید زخمی ہوئی تھی۔ کچھ دیر بعد زخموں کی تاب نہ لاکر وہ بھی چل بسی جبکہ اس کی بیوی اور بیٹے کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
29%
کوئی رائے نہیں
43%
پسند ںہیں آئی
29%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved