پاکستان میں موجود افغانیوں کیخلاف بڑا فیصلہ آگیا،جیل بھیجنے کی تیاریاں‎
  14  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

پشاور(ویب ڈیسک)ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت پشاور شہر اورکینٹ کے علاقوں میں عرصہ 10دنوں کیلئے (یکم محرم سے دسویں محرم2017تک)افغان مہاجرین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

اس حکمنامے کی خلاف ورزی کرنے والے کود فعہ188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائیگی۔یہ حکمنامہ 10 دنوں کیلئے نافذالعمل رہے گا۔اس امر کا اعلان ڈپٹی کمشنر پشاور کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved