تحریک انصاف والو ں کیلئے بڑا جھٹکا عائشہ گلا لئی کو خو شخبری مل گئی
  14  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

پشاور (نیوز ڈیسک) نیب نے تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کےخلاف کرپشن سے متعلق درخواست خارج کردی، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیب نے کہا ہے کہ رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں،ان پر لگائے گئے الزامات کے دستیاب ثبوت درست نہیں۔واضح رہے کہ عائشہ گلالئی کےخلاف پی ٹی آئی لکی مروت کے رہنماؤں سلیم نواز، نور زمان خٹک اورعارف نے 8 اگست کو درخواست جمع کرائی تھی،سلیم نواز کا کہنا ہے کہ عائشہ گلالئی کے خلاف درخواست پرنیب نے ابھی تک رابطہ نہیں کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
20%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved