قومی سلامتی خطرے میں،پاکستان آنیوالے بھارتی باشندے رشوت دے کر کہاں جاتے ہیں ؟کس سے ملتے ہیں ، اعلیٰ حکام بے خبر
  14  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

کراچی (ویب ڈیسک): رشوت کے لالچ نے قومی سلامتی داؤ پر لگا دی۔حکام نے محدود ویزے پر آنے والے بھارتیوں کو لا محدود چھوٹ دے رکھی ہے ،بھارتی باشندوں کی نقل و حرکت کا ریکارڈ بھی غائب۔تفصیلات کے مطابق سپیشل برانچ کے افسران کے لالچ نے قومی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا

۔افسران رشوت کے عوض آنے والے بھارتیوں کی انٹری نہیں کرتے اور بعد میں انکو ٹریول پرمٹ جاری کیے جاتے ہیں۔سندھ میں محدودویزوں پر آنے والے بھارتی شہریوں کو رشوت کے عوض لا محدود مراعات حاصل ہیں۔متعلقہ حکام کو علم ہی نہیں کہن بھارت شہری کہاں جاتے ہیں ،کس سے ملتے ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
80%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved