شام کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر کا اعلان کر دیا گیا ۔۔ نیا صدر کون ہے؟ زرا دل تھا م کر پڑھئیے گا
  23  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ن لیگ کا نیا صدر کون ہوگا، حتمی اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں انتخا بی اصلاحات بل کی منظوری کے بعد وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ این اے 120 میں کامیابی کے بعد اب نواز شریف کو

سیاست سے بے دخل کرنیکیسازش پھر ناکام ہو گئی ہے۔ قانون سازی مکمل ہونے کے بعد اب کسی سیاستدان کو پارٹی کی مرضی کے بغیر جماعت کی سربراہی سے جبری طور پر ہٹایا نہیں جا سکتا۔ اب سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ہی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر رہیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
54%
ٹھیک ہے
2%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
40%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved