پاکستان
نوازشریف بیماری میں مبتلا ،تشویشناک انکشاف نے ہلچل مچا دی
8 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)پاکستان میں وزیراعظم نوازشریف سمیت کئی اہم سیاستدان مختلف بیماریوں میں مبتلاہیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف پہلے دل کے عارضے کاعلاج کراچکے ہیں اوراب انکے گردے میں پتھری کی تشخیص ہوئی ہے ۔سابق صدرآصف علی زرداری کوبھی دل کی تکلیف ہے اوروہ کئی ممالک میں علاج کراچکے ہی
امام کعبہ پاکستان میں آج کہاں ہوں گے ؟ اور کس جگہ نماز پڑھائیںگے؟اہم خبر آگئی
8 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)امام کعبہ شیخ صالح محمد بن ابراہیم آج پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کریں گے اور نماز مغرب کی امامت کرائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ان دنوں پاکستان کے دورے پر موجود امام کعبہ گزشتہ روز جمعیت علمائے اسلام(ف)کے صد سالہ یوم تاسیس خطبہ جمعہ کے بعد آج پارلیمنٹ ہاؤس پہنچیں گے جہاں وہ نماز مغرب پارلی
عمرا ن خان کو قتل کرنے کی سازش،منصوبہ کس نے بنایا؟ خطرناک دعویٰ سامنے آگیا
8 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف) معروف صحافی عارف نظامی نے دعوی کیاہے کہ عمران خان نے جب ریحام خان سے دوسری شادی کی تھی توکچھ عرصہ بعد عمران خان کے چندقریبی ساتھیوں نے مجھے بتایاکہ ریحام خان عمران خان کوزہردے کرقتل کرناچاہتی ہے لیکن یہ بات عمران خان تک پہنچی توانہوں نے یقین نہیں کیاتھاکہ ریحام خان انکے خلاف
میرا نمبر رکھو اور مجھ سے رابطہ کرنا، دولت ، حسن اور اختیار ات کا نشہ۔۔۔ ن لیگی خاتون رہنما بارے شرمناک انکشاف سامنے آگیا
8 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور (روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ ن کی سابق ایم پی اے شمائلہ رانا نے ایل ایل بی پارٹ ون کے پرچے پرجواب کی بجائے فون نمبر، پتہ اورعہد ہ لکھ دیا۔نجی نیوز سما ءنیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی سابق ایم پی اے شمائلہ رانا نے پرچے میں فون نمبر،پتہ اورعہدہ لکھنے کے ساتھ ساتھ ممتحن کو رابطہ کرنے کی تلقین بھی کی۔شمائلہ رانا
شدید گرمی کی لہر یا بارشیں؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
8 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد ( روزنامہ اوصاف) محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشن گوئی کر دی ۔فورکاسٹنگ آفیسر عمران احمد صدیقی کے مطابق اگلے 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب،کشمیر اور گلگت بلت
آرمی چیف کا افغانیوں کیلئے شاندار اعلان، بڑ ی خوشخبری سنا دی
8 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
راولپنڈی/لند ن ( روزنامہ اوصاف) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستانیوں کی طرح تمام افغانی شہری بھی عزیز ہیں، دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افغان شہریوں کا بھی اتنا ہی دکھ ہوتا ہے جتنا پاکستانیوں کا، دہشت گردی نے دونوں ملکوں متاثر کیا ، الزام تراشی کے بجائے دونوں ملکوں کو مل کر دہشت گردی کے خل
احمدیار، اغواء ہونیوالے بی اے کے طالبعلم کی تشدد زدہ نعش نہر سے برآمد کرلی گئی
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
احمدیار(مانیٹرنگ ڈیسک )اغواء ہونے والے بی اے کے طالب علم کی تشدد زدہ نعش نہر سے برآمد کرلی گئی۔تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 8/EBکے رہائشی محمد سخی کا بیٹا نصراللہ موٹرسائیکل نمبر 2573/SLM پر سوار گورنمنٹ ڈگری کالج عارفوالا سے چھٹی کے بعد گھر واپس جارہاتھا کہ نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا جس کا موٹرسائیکل نواحی
عدالت کا ڈی جی فشریز کو بڑی کشتیوں کو کھلے سمندر میں شکار کرنے کی اجازت دینے پر وضاحت پیش کرنے کا حکم
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے کھلے سمندر میں مچھلیوں کے شکار سے روکنے پر ماہی گیروں کی جانب سے دائر درخواست پر ڈی جی فشریز سے بڑی کشتیوں کو کھلے سمندر میں شکار کرنے کی اجازت دینے پر وضاحت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ میں کھلے سمندر میں مچھلیوں کا شکار روکنے پر ماہی گیروں کی جانب سے
جامشورو،لیاقت میڈیکل یونیورسٹی میں سوڈانی طلبا ء میں تصادم ،2زخمی
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
جامشورو(مانیٹرنگ ڈیسک) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کے ایم بی بی ایس کے سوڈانی طالب علم پر دیگر سوڈانی طلبہ کا حملہ تشدد سے 2 سوڈانی طلبہ زخمی مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق جامشورو تھانے پر لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کے ایم بی بی ایس کے سوڈانی طلب علم ابئی عثمان علی پہ اس وقت کے کے سوڈانی طلب علموں نے
سرگودھا واقعہ اسلام سے دوری کا نتیجہ ہےاشرف جلالی
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کے چیئرمین اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ تصوف روح اسلام ہے مگر تصوف کی آڑ میں خرافات اور توہمات کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے سرگودھا میں جو ایک دربار پر واقعہ پیش آیا ہے یہ اسلام سے دوری کا نتیجہ ہے ۔جامع مسجد رضائے مجت
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کے لئے 14 ارب روپے کے اضافی فنڈز مانگ لیے
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس نے حکومت سے آئندہ مالی سال کے لئے 14 ارب روپے کے اضافی فنڈز مانگ لیے۔ذرائع کے مطابق رواں سال پنجاب پولیس کو 89ارب 11کروڑ کا بجٹ جاری کیا گیا تھا اب پنجاب پولیس کی جانب سے 2017-18 کے لئے 102 ارب روپے کا بجٹ مانگ جا رہا ہے۔ 14ارب روپے اضافی بجٹ میں 85فیصد نان ڈویلپمنٹ اور 15فیصد ڈویلپم
بیدیاں روڈ پر مردم شماری کی ٹیم پر ہونے والے خود کش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بیدیاں روڈ پر مردم شماری کی ٹیم پر ہونے والے خود کش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت‘ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خود کش حملہ آور کی معاونت کے شبہ میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شاہدرہ اور ریلوے اسٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئیسانحہ بیدیاں
ہمارا مقابلہ پیپلزپارٹی نہیں بے روزگاری اور دہشتگردی سے ہے،خرم دستگیر
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈسیک )وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں مسلم لیگ(ن) ہی سرخرو ہوگی،ہمارا مقابلہ پیپلزپارٹی سے نہیں بے روزگاری اور دہشتگردی سے ہے،پیپلزپارٹی کہیں بھی نظر نہیں آرہی،آصف زرداری کی تقریر میں عوامی خدمت نہیں اقتدار کی خواہش نظر آتی ہے۔جمعہ کو گوجرانوالہ میں میڈ
عمران خان وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے سے پہلے خیبرپختونخوا میں بند احتساب کا دفتر کھولیں،آصف کرمانی
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے سے پہلے خیبرپختونخوا میں بند احتساب کا دفتر کھولیں، عمران خان کے ہاتھ میں وزیراعظم بننے کی لکیر نہیں ہے،اداروں کی توہین کرنے والے شخص کے منہ سے اداروں کو مضبوط کرنے کی بات مضحکہ خیز ہے۔جم
مستونگ ، مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے9 افراد جاں بحق، 16 زخمی
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے علاقے مستونگ کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے9 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے، مسافر کوچ کو حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ،وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے مسافر کوچ کو حادثے اوراس میں قیمتی جانوں کی ضیاع پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کوہدایت کی
ٗ مری میں 35 سال بعد اپریل کے مہینے میں برفباری ہوئی
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
سوات (مانیٹرنگ ڈیسک)سوات،اسکردو او ربلتستان میں سردی ایک بار پھر لوٹ آئی ٗ مری میں 35 سال بعد اپریل کے مہینے میں برفباری ہوئی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں غیر معمولی بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا تاہم سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں خشک گرمی برقرار رہی۔سوات کے ش
جیالوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری؟بینظیربھٹو کی بہن کی سیاسی میدان میں دھماکہ خیز انٹری
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف )پیپلزپارٹی نے 2018 کے عام انتخابات میں ایک اورسرپرائزدینے کا فیصلہ کرلیاہے، بے نظیربھٹو کی بہن صنم بھٹو بلاول بھٹو کے ساتھ ملک بھرمیں انتخابی جلسوں سے خطاب اورلیاری سے الیکشن میں حصہ لے سکتی ہیں۔پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی کے اجلاس میںپیپلزپارٹی کی شہید چیئرپرسن محت
ٹیلی فون پر جنرل آصف بن کر تاج حیدر سے 50 ہزار روپے لوٹنے والا شخص گرفتار
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد ( روزنامہ اوصاف) خود کوپاک فوج کا جنرل ظاہر کر کے سیاستدانوں کو بے وقوف بنانے والا شخص گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اخبار میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ گرفتار شخص نے اپنے جُرم کا اعتراف کرتے ہوئے تمام تر تفصیلات فراہم کر دی ہیں۔ ملزم کا کہنا ہے کہ ٹیلی فون پر جنرل آصف بن کر تاج
2014 میں وزیراعظم کی جانب سے استعفےکی پیشکش کا انکشاف
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
کھاریاں ( روزنامہ اوصاف) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 2014ءمیں پاکستان پیپلز پارٹی نے جموریت کا ساتھ دیا ۔”2014ءمیں نوازشریف استعفیٰ کی طرف جا رہے تھے “۔ نجی ٹی وی کے مطابق کھاریاں میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ وفاق سندھ میں خطرناک کھیل کھیل رہا ہے ۔وفاق صوبوں میں مداخلت
استغفراللہ!! پانچ سالوں میں متعدد شادیاں کرنیوالے پاکستانی شخص نے اپنی ازواج کو جسم فروشی پر لگا دیا
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) پاکستانی شہری نے جسم فروشی کی کمائی کھانے کے لیے پانچ خواتین سے شادیاں رچائیں جنہیں بعدازاں جسم فروشی کے دھندے پر مجبور کردیا ، ایک بیوی اس ظلم سے بھاگ کھڑی ہوئی جبکہ پانچ ماہ کی حاملہ ایک خاتون نجی ٹی وی پرساری کہانی بے نقاب کرنے پر مجبور ہوگئی ۔نجی ٹی وی کے پروگرام ’پکار‘ می
سابق آرمی چیف راحیل شریف بارے گورنر سندھ کا بیان ؟ مشیر قومی سلامی چپ نہ رہ سکے، دل کی بات زبان پر آگئی
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ جب راحیل شریف سعودی اتحاد کی قیادت سنبھالیں گے تو ایران کو بھی تسلی ہو جائے گی۔ جنرل (ر) راحیل شریف سے قوم پیار کرتی ہے اور ان کی خدمات کی معترف ہے۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر جنجوعہ نے کہا کہ پا
امام کعبہ کا جمعہ کا خطبہ ، پاکستانیوں کے نام ایسا پیغام دیدیا جس کی اشد ضرورت تھی
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
نوشہرہ (روزنامہ اوصاف) امام کعبہ شیخ صالح بن ابراہیم نے کہا ہے کہ اسلام امن اور محبت کا درس دیتا ہے اور قرآن اور رسولﷺ کی تعلیمات میں ہی فلاح ہے ۔ دین میں فرقہ واریت پیدا کرنے والے فلاح نہیں پائیں گے، مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ فروعی اختلافات میں نہ پڑیں۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ یوم تا
سابق آرمی چیف کیخلاف عدالت سے بڑا فیصلہ آگیا
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عبدالرشید غازی قتل کیس کا ٹرائل روکنے کی پرویز مشرف کی درخواست مسترد کردی ہے جسٹس عامر فاروق نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی ہے .پرویزمشرف نے آنے تک ٹرائل کورٹ کی کارروائی روکنے کی استدعا کی تھی درخواست گزار پرویز مشرف کے کونسل نے فاضل عدالت کو بتا
شادی شدہ خواتین کا بڑا مسئلہ عدالت نے حل کر دیا، نکاح نامے میں اہم تبدیلی ہو گئی
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور (روزنامہ اوصاف) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو نکاح نامے میں جہیز کا الگ خانہ بنانے کا حکم دے دیا ہے۔جمعرات کوعدالت نے پنجاب حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ نکاح نامے میں جہیز کے سامان کاشمار کرنے کے لیے ضروری قانون سازی کرے تاکہ شادی کے اختتام کی صورت میں جہیز کی واپسی میں خواتین کو درپیش مسائل کم کیے
فیس بک نے صارفین کے دل جیت لئے۔۔۔؟اب کوئی بھی غلط کام نہیں کر سکتا
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف ) سوشل میڈیا ویب سائٹ ’’فیس بک ‘‘نے فوٹو میچنگ ٹیکنالوجی متعارف کروا دی جس کے ذریعے لڑکیوں کی تصاویر پوسٹ کرنے والوں کو چند منٹوں میں پکڑا جا سکے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق فیس بک نے یہ سہولت انتقامی فحش مواد کو پوسٹ کیے جانے سے روکنے کے لیے متعارف کروائی ہے۔ جب کوئی صارف اپنی
لاہور کے بعد ایک اور شہر میں مردم شماری ٹیم پر حملہ
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
تربت(روزنامہ اوصاف) تربت میں مردم شماری کی ٹیم پر بم حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار شدید زخمی۔نجی ٹی وی کے مطابق تربت کے علاقے ماہیر میں مردم شماری کی ٹیم کے قریب اچانک دھماکہ ہوگیاجس کی زد میں آکر ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار شدید زخمی ہوگیا، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز سمیت ریسکیوٹیمیں مو
پاکستان کیخلاف جہاد کے فتوے جاری، افغانستان میں پاکستان کیخلاف کیا اقدامات ہو رہے ہیں؟ افسوسناک انکشافات
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)قومی سلامی کے مشیر ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کی قربانیوں کی وجہ سے آج سپر پاور ہے،افغانستان نے سرحد پر بائیومیٹرک سسٹم کو تباہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مشیر برائے قومی سلامی امور ناصر جنجوعہ نے سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں شدت
پی ٹی آئی رہنماؤں اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی (روزنامہ اوصاف) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عارف علوی نے تلخ کلامی کے دوران ایس ایچ او درخشاں کی گردن پکڑ لی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈ میں پانی کی چوری اور عدم فراہمی کے دوران پی ٹی آئی کے عارف علوی نے احتجاج کے دوران کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے آفس میں داخل ہونے کی کوشش کی جس کے دوران ا
شریف برادران پیچھا چھڑانے لگے، اہم ن لیگی شخصیت سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف ) مسلم لیگ ن کی قیادت نے سابق آرمی چیف راحیل شریف کے حوالے سے گورنر سندھ کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق آرمی چیف راحیل شریف سے متعلق گورنر سندھ کے متنازعہ بیان پر وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ردعمل دیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ راحیل شریف کی خ
پانامہ کرپشن کیس، فیصلہ کی آمد، ن لیگ کی اہم ترین وکٹ گر گئی، تحریک انصاف میں جشن کا سماں
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)الیکشن 2018ء سے قبل ہی کپتان کو غیبی امداد ملنا شروع ہوگئی ہے، دوپہر کو سندھ سے لیاقت جتوئی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی تو رات گئے نواز لیگ پنجاب کا ایک اور بڑا نام پیپلز پارٹی میں شامل ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر خان ترین نے سما
حکومت نے سرکار ی اداروں میں چھٹی کااعلان کر دیا
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
گلگت (روزنامہ اوصآف) گزشتہ روز کی بارش برف باری میں تبدل ہوگئی۔ برف باری کی وجہ سے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو چھٹی دے دی گئی ۔گلگت بلتستان میں موسم نے کروٹ بدل لی اور اپریل کے ماہ میں سکردو اور گانچھے کے اضلاع میں برف باری سے معاملات زندگی مفلوج ہوکررہ گئے۔ برف باری کی وجہ سے تعل اداروں میں آج بچ
آپ تینوں دس دس ارب روپے لیں اور پانامہ کیس سے پیچھے ہٹ جائیں، عمران خان کے ساتھ اور کن دو بڑی شخصیات کو آفردی گئی ، پیشکش کس نے کی انکشاف نے ت
7 اپریل‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی غلام حسین کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس ایک سال قبل شروع ہوا جب پانامہ پیپرز باہر آئے اور اس کے بعد کئی ممالک کی حکومتیں گرگئیں۔ انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ جلد ہی متوقع ہے اور ممکنہ طور پر اس فیصلے کے سنائے جانے کے وقت


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved