پاکستان
ملازمین کی تو مو جیں لگ گئیں ایکساتھ 3 چھٹیا ں ہو ں گی
2 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)سرکاری محکموں کے ملازمین عید میلاد النبیؐ کے باعث مسلسل تین چھٹیاں منائیں گے۔عید میلاد النبیؐ کی مناسبت سے 12ربیع الاول بروزپیر کو عام تعطیل ہو گی جبکہ 10اور11دسمبر (ہفتہ اور اتوار )ملا کر تین تعطیلات ہوں گی ۔ پردیسی سرکاری ملازمین نے تین تعطیلات کو مد نظر رکھتے ہوئے آبائی گھرو
سعودی عرب میں پاکستان ہائوس گرائے جانے کا معاوضہ منظور‘پاکستان کورقم وصولی میں مشکل کا سامنا
2 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد(رپورٹرعمرفاروق سے )سعودی حکومت نے مدینہ منورہ میں حرمین کی توسیع کی وجہ سے پاکستان ہائوس کی بلڈنگ گرانے کے عوض 62ملین ریال (تقریبا ڈیڑر ارب روپے پاکستانی )دینے کی منظوری دے دی ہے رقم کے حصول اورنئے پاکستان ہائوس کی تعمیرکے لیے و زارت مذہبی امورکومشکلات کاسامنا ،سعودی حکومت کے قانون کے مطابق س
جمعہ کے دن پاکستان کا اہم شہر دھما کو ں سے گو نج اٹھا
2 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
پشاور(روز نامہ اوصاف)پشاور کی پیرانو مارکیٹ میں دھماکے کے نتیجے میں قریب سے گزرنے والی پولیس وین کے شیشے ٹوٹ گئے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق شرپسندوں نے پیرانومارکیٹ کے قریب گندگی کےڈھیر میں بارودی مواد نصب کیا تھا جس کے پھٹنے سے پولیس وین کو نقصان پہنچا۔پولیس حکام کے مطابق شرپسندوں ک
اوپن یونیورسٹی میں عیدمیلاد النبیؐ کے موقع پر دو روزہ" بین الاقوامی سیرت کانفرنس" 8اور 9۔دسمبر کو منعقد ہوگی
2 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد(ظفرعلی سپرا) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں عیدمیلاد النبیؐ کے موقع پر شعبہ حدیث و سیرت)کلیہ عربی و علوم اسلامیہ(کے زیر اہتمام "سیرت رسولؐ کی روشنی میں سماجی انصاف اور فلاح معاشرہ"کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس 8اور 9۔دسمبر کو منعقد ہوگی۔ کانفرنس میں 8۔ممالک کے سکالرز اہم مباحث پر علم
بین الاقوامی ماہرین پر مشتمل کمیشن کی رپورٹ عدالت عظمیٰ میں پیش ،اورنج لائن منصوبہ آثارقدیمہ ایکٹ کی خلاف ورزی قرار
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)بین الاقوامی ماہرین پر مشتمل کمیشن نے عدالت اعظمیٰ میں اورنج لائن منصوبے سے متعلق رپورٹ جمع کروادی ، رپورٹ میں منصوبے کوآثار قدیمہ ایکٹ 1975کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا گیا ہے کہ نیسپاک کی رپورٹ جولائی 2015اورفروری 2016میں اہم خامیاں پائی گئی ہیں نیسپاک کی رپورٹ پانچ تاریخی
ریلوے افسران نے مرمت اور مشینری کی خریداری کے نام پر اربوں روپے لوٹ لئے
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) افسران کی بھاری کرپشن اقربا پروری کے باعث ریلوے جیسے قومی ادارے کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے ۔ ریلوے کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق 55 ناکارہ انجنوں کی مرمت کے نام پر ریلوے کراچی کے افسران نے قومی خزانہ سے مجموعی طور پر 32 کروڑ روپے نقصان پہنچایا ہے تحقیقات مکمل ہونے کے باوج
عاصم کیپری اور اسحاق بوبی کو چار رینجرز اہلکاروں کے قتل کے مقدمے میں عینی شاہدین نے شناخت کر لیا
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی ویسٹ کی عدالت میںہائی پروفائل کیسز میں گرفتار عاصم کیپری اور اسحاق بوبی کو رینجرز کے چار اہلکاروں کے قتل کے مقدمے میں عینی شاہدین نے شناخت کر لیا۔جمعرات کورینجرز کے چار اہلکاوروں کے قتل کے مقدمے میں خطرناک ملزم عاصم کیپری اور اسحاق بوبی کی شناخت پریڈ ہوئی۔عین
ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہی ہے ،مریم اورنگ زیب
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہی ہے ،مردم شماری کے بغیر صحت و تعلیم سے متعلق درست ڈیٹا حاصل کرنا ممکن نہیں،شہری پالیسی بنانے اور کچی آبادیوں کا مسئلہ حل کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب می
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر مجاہد کامران کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کو ہٹانے کا حکم دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے شہری کی درخواست پر پنجاب یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر مجاہد کامران کو فی الفور عہدے سے ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے اگلے سات روز میںنیا وائس چانسلر مقرر کرنے ک
دورکنی بینچ کا اختلافی فیصلہ ،ایان علی معاملہ ریفری جج کیلئے چیف جسٹس کو بھجوادیا گیا
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ ہائی کورٹ کے دورکنی بینچ کے فیصلے میں اختلاف سامنے آگیا۔ ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست فیصلے کیلئے بینچ نے معاملہ ریفری جج کیلئے چیف جسٹس کو بھجوادیا۔سندھ ہائیکورٹ کا دورکنی بینچ سینئر جج جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس کریم خان آغا پر مشتمل ہے۔ عدالت نے ف
کوہستان ویڈیو سکینڈل رپورٹ عدالت عظمیٰ میں پیش، کمیشن اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ لڑکیاں یا تو زندہ نہیں یا لاپتہ کر دی گئی ہیں
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد(دانیال قریشی سے)کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس سے متعلق سیشن جج کوہستان کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں رپورٹ جمع کرادی گئی،رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ویڈیو میں دیکھی جانے والی لڑکیاں اور کمیشن کے سامنے ظاہر کی جانے والی لڑکیوں میں مماثلت نہیں ہے ۔جسٹس اعجاز افضل کی سربرائی میں دو رکنی بینچ نے کیس ک
حکومتی اقدامات کی بدولت پاکستان میں پبلک ہیلتھ سیکٹر میں بہتری آ رہی ہے،سائرہ افضل تارڑ
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد(ظفرعلی سپرا)وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں صحت عامہ کی بہتری کے لیے موجودہ حکومت نے کئی موثر اقدامات کئے ہیں۔ جن کی بدولت اب پاکستان میں پبلک ہیلتھ سیکٹر میں بہتری آ رہی ہے اور پبلک ہیلتھ شعبہ کو مزید بہتر بنانے اور عالمی ہیلتھ ریگولیشنز پر عمل درآمد کے
جنرل راحیل شریف کا دیوانہ بھوک ہڑتال کے دوران چل بسا،کراچی میں سپرد خاک
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کی مخالفت میں گذشتہ ایک ماہ سے کراچی پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتال پر بیٹھا شخص چل بسا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس جنوبی ثاقب اسماعیل میمن کے مطابق ٹریڈ یونین کے سابق صدر لطف عمیم شبلی نے یکم نومبر سے کراچی پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتال کر رکھی تھی۔
سمیعہ کے کمرے میں تین افراد نے جنی کمپنی سے منگوایا گیا کھانا اکٹھے بیٹھ کر کھایا، پولیس کا بیان
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہورمیں ارکانِ اسمبلی کی سرکاری رہائش گاہ چنبہ ہاوس میں پراسرارطورپرمردہ پائی گئی مسلم لیگی کارکن سمعیہ چودھری کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔سمیعہ کی موت کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ چنبہ ہاوس میں پراسرارطور پرمرنےوالی سمیعہ کاکمرہ کھلا تھا، اندرسے کنڈی نہیں لگی تھ
ماضی میں حکومت سے آنا جانا ہماری غلطی تھی، میئر کراچی
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے مقامی حکومت کے اختیارات صوبائی حکومت کو دے دیے جائیں گے تو عوام کے مسائل کیسے حل ہوں گے۔ میں شہرکے مسائل حل کرنا چاہتا ہوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وسیم اختر نے کہا کہ ماضی میں حکومت سے آنا جانا ہماری غلطی تھی ، ہماراآناجانااپنی جگہ سندھ حکومت نے بلدی
سمعیہ چودھری کی پراسرارموت انتہاءی شرمناک انکشافات سامنے اگءے
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف )ایک عام زمیندار کی بیٹی سیاستدان بننے کے شوق میں بااثر افراد کیساتھ دوستیاں نبھاتی موت کی وادی میں پہنچ گئی؟چند روز قبل چنبہ ہاس میں پرا سرا ر طو ر پر جا ں بحق ہو نے والی مسلم لیگ یو تھ ونگ کی عہدیدارسمیعہ چو ہدر ی کی مو ت کا معمہ حل نہیں ہو سکا ۔ البتہ ان چند دنوں میں ایسے ایسے انک
سرکاری ملازمین کی شامت ! تنخواہوں سے کٹوتی ، نوٹیفکیشن جاری
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے جی پی فنڈزکی کٹوتی میں اضافہ کردیا گیا۔ گریڈ ایک سے بائیس تک ساڑھے چھ سو سے سوا آٹھ ہزار تک کٹوتیاں ہونگی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نوٹیفکیشن جاری کردیا۔محکمہ خزانہ کی جانب سے گورنر پنجاب کو جی پی فنڈز سے کٹوتی میں اضافے کے لیے مراسلہ جاری کای گیا تھا ج
پی پی 78 ضمنی انتخاب!خونی تصادم ، افسوسناک خبرآگئی
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )پی پی 78ضمنی انتخابات میں دوگروپوں میں لڑائی ، جس میں چار افراد شدید زحمی ہوگئے ۔ انہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اس کے علاوہ گرفتاریاں بھی ہوگئی ہے ۔جھنگ میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ ووٹنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ ن لیگ کی راشدہ یعقو
رینجرز کا چھاپہ،زیر زمین چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )جمعرات کی صبح لانڈھی سیکٹر36/Bمیں رینجرزکازیرحراست ملزمان کی نشاندہی پرچھاپہ زیرزمین چھپایاگیااسلحہ برآمدچھپایاگیااسلحہ میں دستی بم، کلاشنکوف، اورہزاروں گولیاں شامل ہیں،تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح لانڈھی کے علاقے سیکٹر36/Bمیں رینجرزکی بھاری نفری نے داخل ہوتے ہی آنے ا
سمیعہ چوہدری قتل ہے یا طبعی موت، رانا ثنااللہ کی نئی دلیل
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کاکہنا ہے کہ پانامہ لیکس پاجامہ لیکس بن چکی،عمران خان اپنے مقصد میں ناکام ہو گئے ،پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہے ،ن لیگی خاتون سمیعہ کی موت کی وجہ نشہ تھی ،گارڈن ٹاؤن ڈکیتی اور اداکارہ قسمت بیگ کے ملزموں تک پہنچ چکے ہیں۔راناثنا ءالل
سمیعہ چوہدری کی پر اسرا قتل ، کمرے میں تین لوگ کیا کرتے رہے ؟اہم پیش رفت
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )لاہورمیں ارکانِ اسمبلی کی سرکاری رہائش گاہ چنبہ ہاؤس میں پُراسرارطورپرمردہ پائی گئی مسلم لیگی کارکن سمعیہ چودھری کے حوالےسے مزید انکشافات سامنے آئےہیں۔سمیعہ کی موت کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ چنبہ ہاؤس میں پراسرارطور پرمرنےوالی سمیعہ کاکمرہ کھلا تھا، اندرسے کنڈی نہ
کراچی میئر نے اپنا منصوبہ بتا دیا 100دن کے اندر یہ ہر صورت کر دوں گا، عوام میں خوشی کی لہر
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ماضی کی غلطیوں کو ٹھیک کرنا ہے ،کراچی میں کچرے کی صفائی اور سڑکیں بنانا ہیں ۔دنیا کچرے سے بجلی بنارہی ہے ہمیں بھی اس طرف جانا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےمیئر کراچی نے سو دن میں شہر کے تین اضلاع میں پارک اور کلینکس بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا
اب دشمنوں کی خیر نہیں ، دو بڑی شخصیات میں اتحاد
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاہور میںوزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ ’میں‘ کی روش نے بے پناہ نقصان کیا ،پاکستان کو آگے لےجانےکےلیے ’ہم ‘کی روش پر چلنا ہوگا۔ دونوں وزراعلیٰ نے
ملک میں ایڈزکے سب سے زیادہ مریض کراچی میں ہونے کا انکشاف
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
کراچی (روزنامہ اوصاف)سندھ ایڈزکنٹرول پروگرام کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت اندرون سندھ میں ایچ آئی وی اورایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے.معاشرے میں “ایڈز”کوعموماً ایک خوفناک بیماری سمجھا جاتا ہے جس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے، عالمی دن من
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6روپے 24پیسے اضافہ کرنے کی سفارش کی گئی تھی تاہم حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 70پیسے اضافہ کیا ہے مٹی کے تیل اور
کسان، شان، تلو، سویاسپریم سمیت 24 کوکنگ آئل مضرصحت قرار، خوفناک انکشاف
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
لاہور (روزنامہ اوصاف) پنجاب فوڈ اٹھارتی کیجانب سے حالیہ دنوں کوکنگ آئل اوراورگھی کے معیار کے جائزے کیلئے ایک سروے کیا گیا اور نمونہ جات اکھٹے کئے گئے۔ لیبارٹری کی تجزیہ کی رپورٹ کیمطابق یہ واضح ہوا کہ گھی اور آئل کی مشہور مصنوعات وٹامن اے کی غیر موجودگی اور کم درجہ سپونیفیکیشن کی وجہ سے ناقص معیار کی ح
کیا اب ڈونلڈ ٹرمپ نواز شریف کو پانامہ کیس سے بچا سکتے ہیں؟ عمران خان نے اندر کی بات بتا دی
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )عمران خان نے ایک بار پھر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی توپوں کا رخ وزیراعظم کی طرف کیا ۔۔ اور تنقید کے نشتر چلائے۔ یوں تو کپتان نے ڈونلڈ ٹرمپ اور نواز شریف کی بات چیت کو اچھی خبر قرار دیا۔ تاہم ساتھ ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ بری خبر یہ ہے کہ ٹیلی فون پر بات چیت بھی نواز شریف کو پانا
حکومت کی نیت ٹھیک نہیں،عوام سے مذاق ہو رہا ہے، چیف جسٹس آف سپریم کورٹ 
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نےمردم شماری میں تاخیر سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ ہمارے پاس وزیراعظم کو طلب کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں،حتمی تاریخ دیں یا بتائیں وزیراعظم کب پیش ہوسکتے ہیں۔کیس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3رکنی بنچ کر
لاہور،ٹریفک پولیس کا موٹر سائیکل جرمانہ کی رقم بڑھانے کا فیصلہ
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سٹی ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سوار افراد کیلئے چالان کے جرمانوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے چالان کے جرمانوں میں اضافے کیلئے سمری وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کوبھیج دی گئی۔اس سے پہلے بھی سٹی ٹریفک پولیس نے چالان کی قیمتوں میں اضافے کیلئے سمری بھ
پنجاب فوڈ اتھارٹی کو گھی ملوں پر چھاپے مارنے کا اختیار نہیں، عہدیداران
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب فوڈ اتھارٹی گھی ملوں پر چھاپے مارنے کا اختیار نہیں، پنجاب بھر میں بناسپتی گھی اور آئل کی ترسیل بند کر دی۔ جب تک ملازمین کو ہراساں کرنے کی یقین دہانی نہیں ہوتی گھی کی ترسیل نہیں ہو گی۔ گھی مل ایسوسی ایشنز کے عہدیداران نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے گھی ملوں پر چھاپے مارنے او
پنجاب کابینہ میں 32 وزراء ہونے کے باوجود 15 اضلاع کی صوبائی کابینہ میں نمائندگی ہی نہیں
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب کابینہ میں 32 وزراء ہونے کے باوجود صوبہ کے 15 اضلاع کی صوبائی کابینہ میں نمائندگی ہی نہیں رہی، سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے 15 اضلاع جن میں گجرانوالہ، حافظ آباد، گجرات، ننکانہ صاحب، بھکر، خانیوال، راجن پور، چنیوٹ، شیخوپورہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈی جی خان سمیت دیگر اضلاع شامل ہیں، تنظیم
لاڑکانہ میں خرد برد کیس،سندھ ہائی کورٹ نے ڈی جی نیب کو پیش نہ ہونے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ ہائیکورٹ نے لاڑکانہ میں ترقیاتی فنڈز میں خرد برد اور غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ڈی جی نیب کو عدالت میں پیش نہ ہونے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ نے ریمارکس دئیے کہ خاکروبوں کی اسامیاں بھی سیاسی ہوںگی تو شہر کیا خاک ص


  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved