پاکستان
نہال ہاشمی کی اعلیٰ عدلیہ کو دھمکیاں ملک و قوم سے غداری ہے ۔۔۔اب بچنا مشکل ہوگیا
3 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور(روز نامہ اوصاف )مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کے خلاف غداری کے مقدمہ کے اندراج کے لیے لاہور کی سیشن عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر اور رہنما نہال ہاشمی کے خلاف غداری کے مقدمہ کے اندارج کے لیے لاہور کی سیشن عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔درخواست عمران ب
محکمہ موسمیات نے بارانِ رحمت کی پیش گوئی کردی
3 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی نوید سنا دی، میٹ آف کے مطابق پیر سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، جو بدھ تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔بادلوں کو بالا آخر رحم آہی گیا، ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق روزے داروں کے لیے موسم کی خوشخبری آگئی۔ محکمہ موسمیات نے بارانِ رحمت کی پیش
جے آئی ٹی کی سماعت اور اہم شخصیت قتل۔۔۔ن لیگ سوگ میں ڈوپ گئی
3 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
ساہیوال (روز نامہ اوصاف ) ساہیوال میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں مسلم لیگ ن کےیوسی چیئرمین جاں بحق جبکہ گارڈ شدید زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے علاقے شادمان ٹاون میں ضلع کونسل کی یونین کونسل نمبر 5 کے چیئرمین یونس سنپال کار پر اپنی فیملی کے ہمرا موجود تھے کہ ایک سٹور سے کچھ
ٓحکومتی کرپشن یا کچھ اور اورنج لائن ٹرین منصوبے کیلئے ریکارڈ 93ارب مختص
3 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے نئے بجٹ میں لاہور کی تاریخ کے سب سے بڑے ترقیاتی منصوبے ’’اورنج لائن ٹرین‘‘ کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا اور ریکارڈبجٹ 93 ارب روپے مختص کردیا گیا ، جو گزشتہ سال کی نسبت 8ارب روپے زیادہ ہے ، کسی اور منصوبے کیلئے اتنی کثیر رقم مختص نہیں کی گئی۔ٹرین منصوبے کیلئے اتنے کثیر فنڈز کا مختص کیا
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ نہال ہاشمی کا بیان ذاتی ہویہ نواز شریف کی اپنی گلو کریسی ہے، لطیف کھوسہ
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ نہال ہاشمی کا بیان ذاتی ہویہ گلوبٹ اور نواز شریف کی اپنی گلو کریسی ہے،سپریم کورٹ پر حملہ بھی انہوں نے خود کرایا تھا،بعد میں قربانی کے بکرے آگے کرکے انہیں سزادلوائی گئی۔جمعہ کو نجی سے گفتگو کرت
ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہ کرنے کا فیصلہ ریاض کانفرنس کی کامیابی ہے ،طاہر محمود اشرفی
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان علماءکونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ کا بیت المقدس منتقل نہ کرنے کا فیصلہ ریاض کانفرنس کی کامیابی ہے ، انتہاءپسندی ، دہشت گردی اور فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف اور مظلوم مسلمانوں سے اظہا
حسین نواز کا دو گھنٹے انتظار پر شکوہ جائز نہیں ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی اور سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہدمسعود کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم میاںنواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اس بات پر شور مچائے جا رہے ہیں کہ انھیں دو گھنٹے انتظار کیوں کروایا گیا۔انھیں شاید معلوم نہیں کہ تحقیقات اسی چیز کانام ہے۔اور جہاں تک انتظار کرانے کی وجہ ہے تو
حسین نواز کے جے آئی ٹی کے سوالوں کے جوابات کی رپورٹ منظر عام پر آگئی
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ لیکس کیس پر بنائی گئی جے آئی ٹی نے حسین نواز کو طلب کر کے ان سے لندن فلیٹس کے حوالے سے سوالات کیے ۔پاناماکیس کی جے آئی ٹی میں حسین نوازکے سوالات کے جوابات سامنے آگئے، میری بہن لندن فلیٹس اور آف شورکمپنیوں کی ٹرسٹی تھیں۔جے آئی ٹی نے سوال کیاکہ ک
نہال ہاشمی تقریر کیس کی سماعت پان جون تک کےلئے ملتوی
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متنازعہ تقریر کرنے والے نہال ہاشمی نے کل سپریم کورٹ پیشی کے دوران سماعت کرنے والے تین رکنی بینچ کواپنا بیان دیا۔انھوں نے کہا کہ جس دن میں نے تقریر کی اس دن میرا روزہ تھا۔ اس پر جسٹس اعجاز افضل کا کہنا تھا کہ وہ سب کا ہوتا ہے آپ عدالتی نوٹس کا جواب دیں تاکہ بعد میں اس کا موازنہ ا
صدر مملکت نے 4 سال میں ایک بار بھی قومی معاملے پر بات نہیں کی، متحدہ اپوزیشن
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ صدر ممنون حسین نے 4 سال میں ایک بار بھی قومی معاملے پر بات نہیں کی جس کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ایک سال سے ریاست میں انتشار پھیلا ہوا ہے لیکن صدر ممنون حسین ن
نہال ہاشمی کو سپریم کورٹ لائرز گیٹ سے داخل ہونے سے روک دیا گیا
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینیٹرنہال ہاشمی سپریم کورٹ پہنچ گئے تاہم سیکیورٹی عملے کی جانب سے ان کو لائرزگیٹ سے داخل ہونے سے روک دیا گیا۔چیف جسٹس نے جے ا ٓئی ٹی کےخلاف نہال ہاشمی کی تقریر پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے ان کو سپریم کورٹ طلب کیا تھا جب وہ سپریم کورٹ میں داخل ہورہے تھے تو سیکورٹی عملے نے ان سے سوا
شہری کو دھمکیاں دینے پر خورشید شاہ الیکشن کمیشن میں طلب
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سکھرکے شہری کی جانب سے دھمکیاں ملنے کی درخواست پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کو طلب کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سکھر کے رہائشی عبدالغفار کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو درخواست دی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ خورشید شاہ نے ہالار
تحریک انصاف نےچپکے سے اہم کام شروع کر دیا
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی کی قیادت نے ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے تمام حلقوں میں سروے رپورٹس شروع کرادیئے ہیں ۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 111 سیالکوٹ کا خفیہ سروے کروانے کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت نے محترمہ فردوس عاشق اعوان کو اپنا امیدوار نامزد کردیا ۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان کی ہدایت پر قومی
افسوسناک خبر۔۔۔ایک اور اسلامی ملک سے پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
دبئی (روز نامہ اوصاف )دبئی نے پاکستانیوں کیلئے 90 روزہ وزٹ ویزہ پر پابندی لگادیابوظہبی: (02 جون 2017) دبئی نے پاکستانیوں کیلئے 90 روزہ وزٹ ویزہ پر پابندی لگادی۔ ویزہ پابندی کا اطلاق یکم جون سے کردیا گیا ہے۔اکتیس مئی سے پہلے درخواستیں جمع کروانے والوں کا ویزہ پروسیس جاری رہے گا۔ دبئی کے حکام نے پابندی کی مدت وا
آخر مریم نواز پھنس گئیں ۔۔۔ نواز شریف بھی نہیں بچا سکتے
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے مریم نواز کو 2ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے ۔ نوٹس میں ہتک عزت اور جھوٹے میڈیا ٹرائل پر 2ارب ہرجانے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔نوٹسمیں کہا گیا ہے
تحریک انصاف کی کس شخصیت کیلئے شہر کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ۔۔۔ کارکن حیران
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑکر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والی سابق وفاقی وزیر اور سیالکوٹ کی سیاستدان رہنما فردوس عاشق اعوان کے والہانہ استقبال کا سلسلہ جاری ہے ، پہلے عمران خان نے انہیں پارٹی پرچم دیکر خوش آمدید کہا اور اب پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ چیپٹر نے فردوس ع
افطاری سے پہلے قوم کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔کپتان نے ن لیگ کی ایسی وکٹ گرادی جس پر شریفوں پر بڑا ناز تھا
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کے وکٹیں گرانے کے لئے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ عید الفطر سے پہلے دونوں جماعتوں کے کئی بڑے رہنما عمران خان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرنے کے لئے تیار ہو گئے۔مصدقہ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین، شا
بس و ٹرک میں خوفناک تصادم ، بس میں50روز دارسوار تھے۔۔۔لاشوں کو نکالا گیا، پنجاب سے دل دہلا دینے والی خبر آگئی
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
کبیروالا (روز نامہ اوصاف ) کبیروالا جھنگ روڈ پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 7مسافر جاں بحق اور10 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کبیروالا جھنگ روڈ پر اڈا جھلار مدینہ کے نزدیک فیصل آباد سے ملتان جانے والے مسافر بس کراسنگ کے دوران تیز رفتاری کے باعث ٹرک سے جا ٹکرائی۔حادثے کے وقت بس میں
تیری یہ جرات ۔۔۔ نہال ہاشمی کی ویڈیو اپ لوڈ کرنےاب کس حال میں ہے؟ تہلکہ خیز آگئی
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) سندھ کے برطرف سیکریٹری نہال ہاشمی کی تقریر کی ویڈیو کس نے سوشل میڈیا میں جاری کی؟ لیگیوں نے متعلقہ فرد کی تلاش شروع کر دی ہے ۔ ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 28 مئی2017ء کو مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں یوم تکبیر کے حوالے سے شام 4 بجے تقریب ہوئی ، جس میں کراچی کے صدر سید منور رضا ، لیگی رہنم
ملک بھر میں آءندہ تین دن تک موسم گرم اورکشک رہے گا
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
راولپنڈی ؍کراچی( ویب ڈیسک) کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے اور محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں سورج آج بھی آگ برساتا رہے گا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج شہر کا درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے ۔ ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ریکارڈ کیاگیا جب کہ سمندر کی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی ر
پا کستان کی معروف شخصیت شریف انتقال کر گئے ، عدالتی کا رروائی ملتوی کر دی
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی( آن لائن ) معروف قانون دان شریف الدین پیرزادہ 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔شریف الدین پیر زادہ کے انتقال کے باعث سندھ ہائیکورٹ میں عدالتی کارروائی ملتوی کردی گئی اور تمام بورڈ ڈسچارج کردیئے گئے۔12 جون 1923 کو ہندوستانی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر برہان پور میں پیدا ہونے والے س
’’اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے‘‘سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج کو دھمکیاں ۔۔۔ صرف ایک صورت میں معافی مل سکتی ہے،تاریخی حکم نامہ جاری
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج کو دھمکیاں دینے پر عدالت عالیہ نے ملزمان کو حکم دیا کہ اگر معافی چاہتے ہیں تو بڑے ویلفیئر اداروں کو 5،5لاکھ روپے جمع کروا کر رسیدوں کے ہمراہ تمام بڑے اخبارات میں فرنٹ صفحہ پر عوام اور عدلیہ سے معافی کا اشتہار شائع کروا کر اخبارات عدالت میں جمع کروائ
عدلیہ اور حکومت کے درمیان کیا کشیدگی چل رہی ہے؟ نامور سیاست دان نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ اور حکومت کے درمیان شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت کو دہشت گرد مافیا قرار دینے پر قوم جسٹس شیخ عظمت سعید کو سلام پیش کرتی ہے۔ جسٹس عظمت نے عوام کے د
سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے اہم ساتھی اورمعروف قانون دان انتقال کر گئے
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف قانون دان شریف الدین پیرزادہ 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔شریف الدین پیرزادہ نے سابق صدر جنرل ر پرویز مشرف کے دور حکومت میں سینئر حکومتی وکیل اور مشیر کے طور پر بھی کام کیا۔شریف الدین پیر زادہ کے انتقال کے باعث سندھ ہائیکورٹ میں عدالتی کارروائی ملتو
جہاز حادثہ میں شہید جنید جمشید کےگھر والوں کوماہ رمضان کے شروع ہوتے ہی بڑی خوشخبری مل گئی
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف مذہبی سکالرجنیدجمشیدکے بیٹے تیمورجنیدکے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔بیٹی کی پیدائش کے بعدجنیدفیملی خوشی سے پھولے نہیں سمارہی ۔واضح رہے کہ تیمورجنیدکی شادی گزشتہ سال ہوئی تھی جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے شرکت کی تھی جبکہ تیمورجنیدکانکاح ملک ک
سینیٹرنہال ہاشمی کااستعفیٰ ۔۔۔! شریفوں نے قوم کوپھر چونا لگا دیا؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اورسینیٹرنہال ہاشمی کوگزشتہ دنوں جے آئی ٹی ممبران پرتنقیدکی وجہ سے آڑے ہاتھوں لیاگیااورحکومت کی جانب سے کہاگیاکہ یہ ان کاسوفیصدذاتی بیان ہے جس کے بعدوزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف نے تادیبی کارروائی کرتےہوئے ان کومعطل کردیاگیا۔جبکہ سوشل میڈیاپرا
انکی شان کے شایان شان سلوک نہیں کر سکے۔۔۔سعودی حکام کا اعتراف،غلطی کی تلافی کیلئے کیا کرنے جا رہے ہیں؟پاکستانی قوم حیران رہ گئی
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
جدہ(روز نامہ اوصاف ) سعودی عرب نے بڑا اعتراف کرلیا،نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق حکومتی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب میں وزیراعظم پاکستان نواز شریف کیساتھ شایان شان سلوک نہیں ہوا، جس کے ازالے کیلئے سعودی حکام نے حکومتِ پاکستان سے رابطہ کیا ہے اور جلد ہی ایک اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا اور
نہال ہاشمی کی سپریم کورٹ کو دھمکیاں۔۔۔ تانے باے کہاں جا ملے ،تہلکہ خیزانکشافات
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )معروف صحافی اورتجزیہ کارحامدمیرنے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرنہال ہاشمی نے سپریم کورٹ اورجے آئی ٹی کے بارے میں جوالفاظ استعما ل کئے ہیں یہ الفاظ نہال ہاشمی نہیں بلکہ نوازشریف کے ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے حامدمیرنے نہال ہاشمی کے الزامات پراپنے ردعمل می
جنرل راحیل شریف کی واپسی کا فیصلے پر سعودی حکومت میں ہلچل۔۔۔بڑے اقدام کی تیاریاں شروع
2 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کااسلامی اتحادی فوج کی سربراہی چھوڑ کر پاکستان واپسی کے فیصلے پر سعودی حکومت کے درمیان معاملات شدت اختیار کر گئے ۔باوثوق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی صفوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ سابق آرمی چیف کی اسلامی فوج کی سربراہی سے استعفیٰ دینے ک
صدیق الفاروق نے جھوٹا ،من گھڑت الزام عائد کرنے پر نبیل گبول کو 1ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا
1 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر رہنماء مسلم لیگ(ن) و چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نے پیپلز پارٹی کے رہنماء سردار نبیل گبول کو اپنے اوپر جھوٹا اور من گھڑت الزام عائد کرنے پر ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ۔نبیل گبول نے24مئی کو ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں صدیق الفاروق پر الزام ع
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان پیپلز پارٹی کو مسلسل تیسرے روز کورم کی نشاندہی پر سبکی کا سامناکر نا پڑا
1 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کو مسلسل تیسرے روز کورم کی نشاندہی پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ بدھ کو اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث جاری تھی کہ پیپلز پارٹی کے رکن اعجاز خان جاکھرانی نے کورم کی نشاندہی کردی تاہم گنتی کرنے پر کورم پورا نکلااس سے قبل بھی پیر اور منگل کو بھی کورم ک
لاہور‘فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ،دو زخمی
1 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی دارلحکومت میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ،پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دیا ۔بتایاگیا ہے کہ بیگم کوٹ کے واقعہ میں سکیورٹی گارڈ نے گھر سے کلینک جانے والی خاتون صوبیہ ب


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved