پاکستان
دبنگ فوج نے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیئے۔۔۔اب ایل او سی کی خلاف ورزی نہیں ہوگی،بھارتی ڈی جی ایم او نےمزید کیا کہا ؟ جانئے
8 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
راولپنڈی (روز نامہ اوصاف )پاک فوج نے بھارت پر واضح کیاہے کہ ہم ایل او سی پر امن برقراررکھنے کیلئے پرعزم ہیں تاہم بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا پوری قوت سے جواب دیاجائے گا جس کیلئے جگہ اوروقت کا انتخاب ہم خود کرینگے اور اس کی تمام تر ذمہ داری بھارت کے جارحانہ طرز عمل پر ہوگی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی
خواتین کوپٹرو ل پمپ کے باہرموٹرسائیکل سے کیوں اتاردیاجاتاہے۔۔۔؟بڑا انکشاف ہوگیا
8 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی(روز نامہ اوصاف )نجی ٹی وی چینل بول کے گیم شو’’گیم شوایسے چلے گا‘‘میں نامور اینکر عامر لیاقت نے پروگرام میں آئےایک شخص سے سوال کیاکہ لوگ پٹرول بھرانے جاتے ہیں توخواتین کوپٹرول پمپ کے باہرموٹرسائیکل سے کیوں اتاردیتے ہیں ۔عامرلیاقت نے اس شخص کومائیک دیااورطنزاًکہاکہ سنناکوئی بہت اہم بات با ہرآ
ن لیگ نے فیصلہ سنا دیا ۔۔۔جے آئی ٹی کو کون مانتا ہے؟؟؟
8 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف )صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے حکومتی پالیسی آشکار کر دی جے آئی ٹی کے فیصلے کو نہ ماننے کا عندیہ دے دیا. جے آئی ٹی کا متنازعہ فیصلہ کون مانے گا؟ یہ عجیب جے آئی ٹی ہے، اب تک 100گھنٹے سے زائد کی تفشیش ہو چکی ہےجے آئی ٹی کا رویہ افسوسناک ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے
شیخ رشید پکڑے گئے ،حقیقت سامنے آنے پر سب حیران رہ گئے
8 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) پارلیمنٹ کے باہر ایک شخص عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید سے اُلجھ پڑا۔ تفصیلات کے مطابق ملک نور اعوان نامی شہری نے شیخ رشید پر گاڑی لے کر 22 لاکھ روپے ادا نہ کرنے کا الزام عائد کیا۔ ملک نور اعوان کا کہنا تھا کہ شیخ رشید نے مجھ سے گاڑی خریدی لیکن مجھے رقم ادا نہیں کی۔ شیخ رشید جھگ
اخلاقات کی تمام حدیں کراس ۔۔۔ شریفوں نے سپریم کوٹ کے ججوں کو شرمناک لقب دے دیا
8 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )ڪ وزیر اعظم نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر حسن نواز کے ہمراہ وزیر اعظم نواز شریف کے معاون خصوصی آصف کرمانی بھی موجود تھے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آصف کرمانی نے جے آئی ٹی پر چڑھائی کی اور کہ
اللہ نے عمرہ زائرین کی پکا ر سن لی ، بڑی مشکل حل ہو گئی
8 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
دوحہ (روز نامہ اوصاف) دوحہ میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق 400 پاکستانیوں کو صبح 7 بجے قطر ایئرلائنز کے خصوصی طیارے سے مسقط پہنچایا گیا۔ باقی 150 مسافروں کو دن اڑھائی بجے عمان ایئرویز کی پرواز سے مسقط لے جایا گیا۔550 عمرہ زائرین کو مسقط سے سعودی عرب پہنچانے کیلئےعمان کی قومی ایئرلائن کی خدمات حاصل کی گئیں۔ خ
ملا زمین کی تو عید پر مو جیں لگ گئی
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(روز نا مہ اوصاف )وفاقی وزرات داخلہ نے 26،27اور28جون کو عید الفطر کیلئے 3چھٹیوں کا اعلان کردیا ، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ۔ منگل کو وزارت داخلہ کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔26،27اور28جون کو عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی ۔ چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جبکہ سرکاری
رات گئے اچا نک لا ہور ایئر پورٹ پر خصو صی طیا رے کے ذریعے ایسی شخصیت پہنچ گئی کہ جا ن کر سعودی با دشاہ کے غصے کی انتہا نہ رہے گی
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور (روز نامہ اوصاف ) امیر قطر کے سیکرٹری عبد الہادی منا الھجری 5رکنی وفد کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق امیرقطر کے سیکریٹری عبدالہادی منا الھجری خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے ، ان کے ساتھ 5دیگراہم افراد بھی قطری وفد میں شامل ہیں ۔ ائیرپورٹ پر ڈی جی پروٹوکول نے ایئرپورٹ پرقطری وفد کا استقب
کوہستان ، نامعلوم افراد نے گھر کو آگ لگا دی ، بچی جاں بحق
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
کوہستان (مانیٹرنگ ڈیسک)کوہستان میں نامعلوم افراد نے گھر کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں ایک بچی جابحق جبکہ 2 افراد لاپتہ ،پولیس نے آگ لگانے کے الزام میں افضل کوہستانی سمیت 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق وہستان کے علاقے گدار پالس میں نامعلوم افراد نے گھر کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں ایک ب
حکومت جے آئی ٹی اور سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول نہیں کرے گی، اعتزاز احسن
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے حالات بتارہے ہیں،کہ حکومت جے آئی ٹی اور سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول نہیں کرے گی،ثابت ہوگیا نہال ہاشمی کے پیچھے نواز شریف ہیں،نواز شریف اور (ن) لیگ کے بغیر نہال ہاشمی ایسا کرہی نہیں سکتے،پہلے جن سے سیاسی قربانیاں لی گئی
ورلڈ ریکارڈ ہولڈر چائے والا تاج محمد حادثہ کا شکار،ٹانگ ٹوٹ گئی
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مکوں اور ٹانگوں سے سب زیادہ پش اپس لگانے والا ورلڈ ریکارڈ ہولڈر چائے والا تاج محمد کراچی میں حادثہ کا شکارہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تاج محمد کراچی کی ایک شاہراہ پر کتے کو بچاتے ہوئے موٹر سائیکل سے ایکسیڈنٹ کے باعث اپنی ٹانگ تڑوا بیٹھے اور ٹانگ کے آپریشن کیلئے انکے پاس پیسے نہی
کل تک مٹھائیاں بانٹنے والوں کی آنکھوں سے اب آنسو رک نہیں رہے ، فواد چودھری
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کل تک مٹھائیاں بانٹنے والوں کی آنکھوں سے اب آنسو رک نہیں رہے ، نہال ہاشمی کے ٹوپی ڈرامے حکومتی میک اپ کی آخری تہہ بھی اتر گئی ہے ، پہلے دن سے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی کاروائی کو شیئر کیا جائے ، امید ہے سپریم کو
’’مریم نواز کی سیاسی کلاسیں شروع ہو گئیں ‘‘ ان کا استاد کون ہے ؟ نام جان کر بہتوں کو یقین نہیں آئے گا
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی سیاسی اتالیق ہیں، سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہدمسعود کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہ
’’انتظار کی گھڑیاں ختم ‘‘ اس بار روزے 29ہونگے یا 30؟ اعلان ہو گیا
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی (مانیٹرنگ ڈ یسک) عیدالفطر کا چاند 25 جون اتوار کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، رمضان المبارک 29 روز کا ہونے کی وجہ سے پشاور اور ملک کے دیگر حصوں میں ایک روز عید ہوسکتی ہے. تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی شام چاند کی عمر 36 گھنٹے 20 منٹ ہوگی جو کہ رویت کیلئے کافی ہے،چاند نظر آنے کی صورت میں عی
بریکنگ نیوز ’’سعودی عرب اور امریکہ میں کھلبلی ‘‘ قطر کی اہم ترین شخصیت پاکستان پہنچ گئیں ۔۔ پاکستان آمد کی غرض کیا ہے ؟ دھماکے دار خبر آ
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر قطر کے سیکرٹری عبد الہادی منا الھجری خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ امیر قطر کا خصوصی پیغام لے کر وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق امیرقطر کے سیکریٹری عبدالہادی منا الھجری خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ڈی جی پروٹوکول نے ایئرپورٹ پرقطری وفد کا
بریکنگ نیوز پاکستانی ملازمین کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔ تنخواہوں میں ایک بار پھر زبردست اضافے کا اعلان ہو گیا
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کا 603 ارب روپے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ بجٹ صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید نے پیش کیا۔ کے پی کے بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حجم 208 ارب روپے ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 1545 ترقیاتی منصوبے شامل ہیں جن میں 1182 منصوبے جاری ہیں جبکہ 363 نئے منصوبے بھی شامل کیے
بریکنگ نیوز حکومت کا بچنا مشکل۔۔ عدالت میں اب تک کا بڑا اقدام اٹھا لیا گیا
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت کو گمراہ کرنے اور مشیروں کی غلط تعداد بتانے پر وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت اور نااہلی کی درخواست دائر کر دی گئی. تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم کےخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی، درخواست خدائی خدمت گار تنظیم کے سربرا
بریکنگ نیوز پاکستان میں جشن کا سماں ۔۔۔ حکومت پاکستان نے اکھٹی 5چھٹیوں کا اعلان کردیا
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے عید الفطرکی چھٹیوں کااعلان کردیاہے ۔وفاقی وزارت داخلہ نے 26جون سے 28جون تک عید الفطرکی چھٹیوں کااعلان کیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھرمیں 26جون سے 28جون تک عیدالفطرکی چھٹیاں ہونگی ، وزارت داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔جبکہ اتوارکوسرکاری چھٹی
’’وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ‘‘ نہال ہاشمی بارے ایسی خبر آگئی جس نے مسلم لیگ ن میں کھلبلی مچا دی
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ کے رہنما اور متنازعہ تقریر کرنے والے نہال ہاشمی سے سیاسی جماعت کا رابطہ ہوا ہے۔ روزنامہ 92 کے مطابق اسبات کا امکان ہے کہ آئندہ چند دنوں میں کراچی کی ایک لسانی جماعت میں شمولیت اختیار کرلیںگے۔ اخبار کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ نہال ہاشمی عدلیہ کے خلاف دئیے گئے بی
بریکنگ نیوز وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ،اسمبلیاں ختم،نگران حکومت میں وزیراعظم کون ہوگا؟نام سامنے آگیا
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ہائوس میں ایک اجلاس ہواہے جس میں فیصلہ کیاگیاہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ پرجب عدالت فیصلہ دے گی تووزیراعظم نوازشریف اس فیصلے سے د ودن قبل استعفی دیدیں گے ۔نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے معروف تجزیہ کارمبشرلقمان نے انکشاف کیاہے کہ مسلم لیگ (ن) کے کلوزسرکل نے یہ
’’اب بس اسی کی کمی رہ گئی تھی ‘‘ مریم نواز صاحبہ کو قطر بھیجنے کا فیصلہ ۔۔ کب جارہی ہیں ِاور کیوں ؟ حیرت انگیز انکشافات
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (نیوزڈیسک )مریم نواز کو قطر بھیجنے کافیصلہ،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی، تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے آن لائن نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے قطری شہزادے کو جے آئی ٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرانے پر راضی کرنے کا ٹاسک مریم نواز اور سیف الرحمن کو سونپ دیا گیاہے مریم نواز چند دنوں میں
’’برے پھنسے ‘‘ عمران خان اور سیتا وائٹ کا ڈی این اے ٹیسٹ کرنے کی تیاریاں ۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ کھلبلی مچ گئی
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین روحیل اصغر شیخ نے کہا ہے کہ عمران اور سیتا وائٹ کی بیٹی کا ڈی این اے بھی کرایا جائے، قطری شہزادہ نے پاکستان آنے سے انکار کیا ہے مگر اپنے بیان سے دستبردار نہیں ہوئے۔منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ روحی
’’پاکستانیو ں کیلئے خوشخبری ‘‘ عید پر نئے کرنسی نوٹ حاصل کریں صرف دو منٹ میں۔۔ سٹیٹ بنک نے حیران کن سروس متعارف کروا دی!!
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عید پر نئے کرنسی نوٹ عید کا مزہ دوبالا کر دیتے ہیں۔ اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے لیے ایس ایم ایس سروس متعارف کروا دی ہے۔ اس سروس کے ذریعے شہری عید الفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے نوٹوں کی نئی سروس پاکستان بنک
وزیراعظم کے5 پیاروں میں سے ایک تحریک انصاف کوپیارا ہونیوالا ہے‘اہم انکشاف سامنے آگیا
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونیوالی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے تو بہت سے رہنما تحریک انصاف میں شمولیت کےلئے لائن لگائے کھڑے ہیں مگر مسلم لیگ ن کے بھی بہت سے رہنما آئندہ روز میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر سکتے ہیں
جے آئی ٹی تفتیش کا ادارہ ہے یا قصائی کی دکان ؟۔۔۔نواز شریف کھل کر میدان میں آگئے
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ پانامہ کا مقدمہ ایک اشتہاری کی طرف سے قائم کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے وزیراعظم کے خلاف تحقیقات اشتہاری کے کہنے پر ہو رہی ہیں۔ پہلے کہا گیا حسین اور حسن نواز پیش نہیں ہوں گے اور جب وہ پی
مریم نواز نے سوشل میڈیاپر شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیلئے جاری مہم بند کردی
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور(’آن لائن‘ ویب ڈیسک)شریف خاندان میں اختلافات سے متعلق مختلف اوقات میں دعوے سامنے آتے رہتے ہیں اور اب کی بار بھی خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کیاہے کہ مریم نوازشریف نے میڈیا کو ہدایت کی ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہبازشریف کیلئے سوشل میڈیا پر کام (مہم) بند کردیں جبکہ پی ٹ
مریم نواز کی سیاسی ٹریننگ کون کر رہا ہے۔۔۔؟حیران کن انکشاف منظر عام پر آگیا
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ مریم نواز اپنا موازنہ شہیر محترمہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ کرتی ہیں۔ وہ نواز شریف کو بھٹو صاحب اور خود کو بے نظیر بھٹو کی جگہ پر دیکھتی ہیں۔لیکن سچ یہ ہے کہ ان دونوں میں بہت فرق ہے۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتای
اس دفعہ روزے کتنے ہونگے اور عید کس تا ریخ ہو گی ؟ محکمہ مو سمیات نے بڑی خو شخبر ی سنا دی
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی (روز نامہ اوصاف)عیدالفطر کا چاند 25 جون اتوار کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، رمضان المبارک 29 روز کا ہونے کی وجہ سے پشاور اور ملک کے دیگر حصوں میں ایک روز عید ہوسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی شام چاند کی عمر 36 گھنٹے 20 منٹ ہوگی جو کہ رویت کیلئے کافی ہے، چاند نظر آنے کی صورت میں عی
پھندا شریفوں کے گلے تک پہنچ گیا ۔۔۔لیگی صفوں میں ہلچل
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) پانامہ کیس کی جے آئی ٹی میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کے اہم کردار جاوید کیانی کی تین بار پیشی کا انکشاف ہوا ہے جے آئی ٹی نے جاوید کیانی سے تفصیلی پوچھ گچھ کی ہے اور کڑے سوالات بھی کئے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جاوید کیانی پر شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کے حوالے سے وع
پی ٹی آئی فنڈنگ پر جے آئی ٹی بنی تو لوگ پاناما کوبھول جائینگے ، اکبر ایس بابر
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
راولپنڈی (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فنڈنگ پر جے آئی ٹی بنی تو لوگ پاناما لیکس کو بھول جائیں گے ، دھرنوں کے دوران بوریوں میں پیسے آئے جو بنی گالہ لے جائے گئے۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ایک کروڑ
رمضان المبارک میں کوکا کولا، پیپسی اور سپرائٹ پینے ۔۔۔! مولانا طارق جمیل نے خطرناک حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ کولڈ ڈرنکس لوگوں کے مزاج میں بگاڑ پیدا کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا ایک اہم بیان سامنے آیا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے عوام کو کولڈ ڈرنکس کے استعمال سے پرہیز کرنے کی تلقین کی ہے۔ مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ ہمارے زندہ ر
میئراسلام آباد شیخ انصر عزیز کے خلاف عدم اعتماد لانے کی تیاریاں
7 جون‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(رانا فرخ سعید سے)میئراسلام آباد شیخ انصر عزیز کے خلاف عدم اعتماد لانے کی تیاریاں شروع ،وفاقی بجٹ میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آبادکے لئے دوسری بار رقم مختص نہ کرنے پراپوزیشن اورحکومتی ناراض چیئرمین میئر اسلام آباد شیخ عنصر عزیزکے خلاف ایک ہو گئے ۔پہلے مرحلے میں میٹرو پولیٹن کارپوری


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved