سائنس/صحت
بڑے عرب ملک میں سنیپ چیٹ استعمال کرنیوالے 9 افراد گرفتار،ایپ کے ذریعے کیاشرمناک کام کررہے تھے ؟جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے
23 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک نے سوشل میڈیا اور سنیپ چیٹ کے ذریعے ٹائر سکریچنگ اور فحش مواد کا پرچار کرنے والے 9 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ المدینہ اخبار کے مطابق یہ لوگ جنسی انحراف کی ترغیب دینے والی تصاویر
کتنے فیصدبھارتی مرداورخواتین بیٹی کی خواہش رکھتے ہیں ،سرو ے کے نتائج نے سب کوحیران کردیا
23 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے نیشنل فیملی ہیلتھ سروے کے مطابق بھارت میں تقریباً 79فیصد خواتین اور78فیصد مرد چاہتے ہیں کہ ان کے خاندان میں کم از کم ایک بیٹی ضرور ہو جبکہ خیال کے مطابق بھارت میں ایسے شادی شدہ جوڑوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جو بیٹی کی خواہش رکھتے ہیں تاہم تازہ سروے رپوٹ میں معلوم ہوا ہے کہ سال
طویل العمر جاپانیوں کی صحت کا راز
23 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
جاپان (نیوز ڈیسک )گزشتہ ۲۰ سالوں سے جاپانیوں کو دنیا میں سب سے زیادہ طویل العمر ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق جاپان میں اوسط عمر ۸۰سال ہے جبکہ دنیا کے باقی ممالک میں اوسط ۷۱ سال ہے۔۹۶۳امیں جاپان میں سو سال سے زائد عمر کے ۱۵۳ افراد جبکہ ۲۰۱۶تک یہ تعداد ۶۵ہزار سے اوپر ہوگئی تھی۔ جاپانیوں کی لمبی
انٹرنیٹ پیکجز بارے خبر ، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
23 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
دمام (نیوز ڈیسک) سعودی عر ب کی معروف موبائل کمپنیوں STCاور Mobily نے انٹرنیٹ کے بعض پیکیج بحال کردیئے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے تمام مواصلاتی کمپنیوں کو اس امر کا پابند بنایا تھا کہ وہ انٹرنیٹ پیکیج میں اصلاحات لائیں۔مذکورہ
سال 2018 کا پہلا چاند گرہن 31 جنوری کوہوگا
23 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سال 2018 کا پہلا چاند گرہن 31 جنوری کوہوگا، محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کراچی سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں دیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال 2018ء کا پہلا چاند گرہن 31 جنوری کو ہوگا جو
لوبیا :حیرت انگیز فائدوں سے بھرپور
23 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ویسے تو سبزیوں کا استعمال انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے اور ساتھ ہی کئی بیماریوں سے بھی نجات دلاتا ہے جن میں لوبیا اور پھلیوں کا روز مرہ کی خوراک میں استعمال مزید حیرت انگیز فائدے فراہم کرتا ہے. 1۔بلڈ پریشر : مختلف مطالعوں سے ثابت ہوا ہے کہ غذا میں لوبیا شامل کرنے سے بلڈ پریشر
معدہ کا السر!نہایت بہترین دوا ’’شہد‘‘
23 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
فیصل آباد (نیوز ڈیسک )السر معدہ سے مراد معدہ کا زخم ہے۔ یہ مرض آج کل بہت عام ہے اس کی وجہ بد پرہیزی، آرام طلب زندگی اور ہوٹلوں کے کھانوں کا زیادہ تر استعمال ہے کیونکہ ہوٹلوں کے کھانوں میں زیادہ ترگرم مصالحہ جات کا استعمال بہت کثرت سے ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے معدہ میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے۔ جو کہ اکثر اوقات معد
شہد اور لیموں کو گرم پانی میں ملا کر پینے سے کیا ہوتا ہے ؟ فائدہ آپ کو آزمانے پر مجبور کردے گا
23 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موسم سرما میں سینے میں بلغم کی مقدار بڑھنے نتیجے میں انفیکشن کا امکان بڑھ جاتا ہے چاہے کھانسی ہو یا نہ ہو۔سینے میں انفیکشن یا ٹھنڈ متعدد امراض کے نتیجے میں لاحق ہوسکتا ہے جیسے موسمی نزلہ زکام یا فلو وغیرہ۔خوش قسمتی سے
سیزنل انفلوائنزہ سے مزید 3 افراد جان کی بازی ہار گئے:ملتان
23 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
ملتان (نیوز ڈیسک )ملتان میں سیزنل انفلوائنزہ سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 مریض انتقال کر گئے جبکہ جنوبی پنجاب میں سیزنل انفلوائنزہ سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 38 ہو گئی۔ملتان کے نشتر اسپتال میں سیزنل انفلوائنزہ کے انتقال کرنے والے مریضوں میں 44 سالہ مظفر گڑھ کی خاتون، راجن پور اور ملتان کے 2 مرد شامل ہیں۔
پانی کھڑے ہوکر پینا چاہیے یابیٹھ کر ؟ فیصلہ یہ خبرپڑھ کرکریں
23 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کھڑے ہوکر پانی پینا صحت کے لیے نقصان دہ؟اسلامی تعلیمات میں پانی بیٹھ کر چند گھونٹ میں پینے کی ہدایات ملتی ہیں جبکہ کھڑے ہوکر پانی پینے سے روکا جاتا ہے بلکہ اکثر اس پر لوگوں کی جانب سے ٹوکا بھی جاتا ہے، مگر کیا یہ عادت کسی قسم کے نقصان کا باعث بنتی ہے؟طبی سائنس میں تو اس حوالے سے کوئی و
عیسائی خاتون کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں ایسی معلومات مل گئیں کہ وہ فوراً دائرہ اسلام میں داخل ہو گئی
22 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کی ایک عیسائی خاتون اسلام میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مقام و رتبے سے متعارف ہونے کے بعد حلقہ بگوش اسلام ہوگئی۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی طالب علم محمد العتیبی کاکہناتھا کہ ایک عیسائی طالبہ کینیڈا کی یونیورسٹی میں ہم جماعت تھی۔ وہ مسلمانوں کے اخلاق اور دینی تعلیمات کی پابندی س
اگرآپ بھی اس کمپنی کافون استعمال کرتے ہیں توآپ کے لیے بری خبر،،،40,000 صارفین کا کریڈٹ کارڈ ڈیٹا چوری ہوگیا
22 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
بیجنگ (ویب ڈیسک) ون پلس فون استعمال کرنے والے40,000 صارفین کا کریڈٹ کارڈ ڈیٹا چوری ہوگیا چینی کمپنی ون پلس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نامعلوم ہیکرز کی جانب سے کمپنی کے سرور پر حملہ کرکے 40 ہزار سے زائد صارفین کے کریڈٹ کارڈ کا ڈیٹا چرایا گیا ہے تاہم چوری کیے جانے والے مواد میں نہ صرف صارفین کے کریڈٹ کارڈ
دنیا کی پہلی مکمل سولر کار تیار، قیمت اور خصوصیات بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے
22 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا کی پہلی مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلنے والی کمرشل گاڑی متعارف کرادی گئی جسے ’’کلائمیٹ انوویٹر ایوارڈ‘‘ بھی دیا گیا ہے۔اس کار کو ہالینڈ کی ایک سٹارٹ اپ کمپنی ’’دی لائٹ ایئر ون‘‘ نے ڈیزائن کیا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ یہ کار
ایپل کمپنی سے شاندار معاہدہ ، پاکستان سمیت کئی ممالک فائدہ حاصل کرینگے
22 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایپل کمپنی اور ملالہ یوسف زئی کے درمیان لڑکیوں کی تعلیم کا معاہدہ طے پا گیا ، معاہدے سے پاکستان ، افغانستان ،ترکی اور نائیجریا میں ایک لاکھ کے قریب لڑکیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ملالہ فنڈ اور ٹیک
گاجر کا تیل بالوں کو بڑھانے میں مفید
22 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
کراچی(نیوز ڈیسک ) بالوں کو لمبا، گھنا اور چمکدار رکھنے کی خواہش ہر شخص رکھتا ہے تاہم ہمارے روز مرہ کے معمولات اور غذا کی وجہ سے یہ آرزو پوری نہیں ہوتی۔خوبصورتی اور بالوں کا براہ راست تعلق ہے یہی وجہ ہے کہ اگر آپ کو گھنے، کالے اور لمبے بالوں والا شخص نظر آجائے تو دل میں ایک تمنا پیدا ہوجاتی ہے اور پھر آپ
بھارتی ڈاکٹر نے گھٹنوں ، جوڑوں کے درد کو جڑ سے ختم کرنے حیرت انگیز نسخہ بتا دیا
22 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوزڈیسک )گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کیلئے ڈاکٹر اور مہنگی مہنگی ادویات کھانا چھوڑ دیں، بھارتی ڈاکٹر نے ایسا حل بتادیا کہ گھٹوں اور جوڑوں کا درد جڑ سے ہی ختم ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بھارتی ڈاکٹر اپنے کلینک میں آئے گھ
سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا افتتاح :کراچی
22 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
کراچی (نیوز ڈیسک )کمشنر کراچی اعجاز احمد خان نے رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا ۔پانچ روزہ مہم میں کراچی کے 22 لاکھ بچوں کو انسداد پولیو کی خوراک پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔کراچی میں جمشید ٹاون میں واقع بلدیہ عظمی کراچی کے میٹرنٹی ہوم میں مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کمشنر کراچی کا کہنا تھا ک
سلیفی کے ذریعے سرطا ن کا کینسر شناخت کرنے والی ایپ
22 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
واشنگٹن(نیوز ڈیسک )لبلبے (پینکریاس) کا کینسر شناخت کرنے والی ایک ایپ بنائی گئی ہے جو سیلفی کے ذریعے کینسر کی موجودگی سے خبردار کرسکتی ہے۔لبلبے کا سرطان عموماً بہت مشکل سے شناخت ہوتا ہے اور جب تک اس کا پتا چلتا ہے تو پانی سر سے اونچا ہوچکا ہوتا ہے۔ اس ضمن میں واشنگٹن یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک ایپ تیار کی ہ
صحت کے 9مسائل ،پاؤں کے مساج سے فوری دور
22 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
جرمنی (نیوز ڈیسک )پیروں کا مساج پر سکون نیند کے لئے بہترین ہے۔ پیروں کے مساج سے پورے دن کی بھاگ دوڑ سے ہونے والی تھکن اتر جاتی ہے اور بد قسمتی سے ہم میں سے زیادہ ترافراد پاؤں کی جانب توجہ نہیں دیتے۔ ترقی یافتہ ممالک میں فٹ مساج بہت مقبول ہے۔ رات کو سونے سے پہلے اگر پاؤں کا مساج کر لیا جائے تو یہ صحت کے لئے ک
چقندر قدرتی اجز اء سے بھر پور سبزی
22 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
یہ سُرخ جامنی رنگ کی سبزیوں کی قسم میں سے ایک ہے۔ یہ دکھنے میں شاندارہے اور اس کے علاوہ سلاد کی جب ٹرے سجائی جائے جب سبز سبزیوں میں اس کا سُرخ رنگ اور بھی نکھر کر سامنے آتا ہے۔ یہ کھانے میں بھی بہت ذائقہ دار ہوتی ہے اور غذائیت سے بھرپور سبزی ہے جس کا رس بھی نکالا جاتا ہے چقندر کو ایسے کچھا بھی کھایا جاتا ہے
لاہور ،پتوکی، قصور اور ڈیرہ غازی خان میں کارروائیاں:پنجاب فوڈ اتھارٹی
22 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
لاہور(نیوز ڈیسک )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور کی مشہور بیکری اور مٹھائی کی دکان غیر معیاری مصنوعات کی تیاری پر7یوم کے لیے سیل کردی اور5 لاکھ جرمانہ کردیا ۔ جعلی کھلا دودھ تیار کرنےوالوں کوزائد المیعاد پاوڈر مہیا کرنے والا بڑا گروہ بھی پکڑ اگیا۔
مایہ ناز سرچ انجن کی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ویب سائٹ نے صارفین کے لیے پالیسی مزید سخت کر دی
21 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
لاہور(نیو زڈیسک ) مایہ ناز سرچ انجن کی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ویب سائٹ نے صارفین کے لیے پالیسی مزید سخت کر دی۔ یوٹیوب نے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ 10 ہزار سے کم ویوز اور 1000 ے کم سبسکرائبر والے چینلز پر اشتہارات نہیں دکھائیں گے۔ یوٹیوب نے اس پالیسی کو اب مزید سخت کر دیا ہے۔یوٹیوب کا کہنا ہے کہ یوٹیوب سے اب وہی
شوکت خانم میموریل ہسپتال کے لیے زیادہ سے زیادہ فنڈز دیں،اداکاراؤں کی عوام سے اپیل
21 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
دبئی (نیوز ڈیسک )پاکستانی اداکاراؤں ماہرہ خان اور مایا علی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے کہا ہے کہ وہ صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بننے والے شوکت خانم میموریل ہسپتال کے لیے زیادہ سے زیادہ فنڈز دیں، تاکہ وہاں جلد سے جلد اس منصوبے کا آغاز ہوسکے۔پاکستانی اداکاراؤں نے یہ بات دبئی میں شوکت خانم میم
بچوں میں حلق کی بیماری ، علامات اور احتیاط
21 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
برلن (نیوز ڈیسک )جدید دور میں جہاں بہت سی بیماریاں جنم لے رہی ہیں وہیں حلق کے امراض میں بھی بے حد اضافہ ہورہا ہے۔ خصوصاً بچوں کے گلے میں انفیکشن اور ٹانسلز بھی بہت عام ہیں۔ جس کی بہت سی وجوہات ہیں جن سے بچنا آج کل کے دور میں قدرے مشکل ہوگیا ہے۔ مگر پرہیز اور علاج اِس بیماری سے بچاؤ کا بہترین حل ہے۔ ورنہ ہما
وٹامن سی کاسب سے بہترین خزانہ’’مالٹا‘‘
21 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
امریکا (نیوز ڈیسک )کینو‘فروٹر‘گریپ فروٹ‘سنگترہ‘مسمی‘لیموں اور مالٹوں کاخزانہ پاکستان کے گلی کوچوں‘ ریڑھیوں‘ٹھلیوں اور دکانوں پر جگمگا رہا ہے۔ سنہری رنگ کے یہ پھل فائدے اور صحت بخشی کے اعتبار سے وٹامن سی کاخزانہ ہیں۔جب تک یہ دستیاب ہیں انہیں رغبت اور اہتمام سے کھائیے اور اپنی صحت وتندرستی میں اضاف
ایک بلڈ ٹیسٹ سے 8 مختلف اقسام کے کینسر کی شناخت ممکن
21 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
نیویارک(نیوز ڈیسک ) دنیا بھر میں کینسر کی تشخیص و علاج کے لیے فی منٹ ہزاروں ڈالر خرچ کیے جارہے ہیں لیکن اس کی شناخت اب تک ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔ اب صرف خون کے ایک نمونے سے کئے گئے ایک بلڈ ٹیسٹ سے 8 مختلف اقسام کے کینسر کی شناخت کرنا ممکن ہوجائے گا۔خون کے اس نئے ٹیسٹ کو کینسر سیک کا نام دیا گیا ہے،عام طور پر سرط
کیلشیم کی کمی ان اجناس سے پوری کریں
21 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
جرمنی (نیوز ڈیسک )کیلشیم کی کمی سے سب سے پہلے جسم میں ہڈیاں اور دانت متاثر ہوتے ہیں ‘ ہڈیوں کاچٹخنا‘ ہڈیوں وجوڑوں میں درد ہاتھوں پیروں کامڑجانا یہ سب کیلشیم کی کمی کی علامات ہیں آج کل جدید طرززندگی اور کیلوریز سے بھر پور غذاؤں (چاکلیٹ‘ کیک‘ کولڈڈرنک‘ جنک فوڈز) کے باعث کیلشیم کی کمی ایک عام مسئلہ بنتی
صوبہ بلوچستان میں آج پولیو کا کیچ اپ ڈے منایا جارہا ہے
21 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
کوئٹہ (نیوز ڈیسک )کوئٹہ سمیت صوبہ بلوچستان کے تین ہائی رسک اضلاع میں آج پولیو کا ’کیچ اپ ‘ڈے منایا جارہا ہے ۔پولیو ایمرجنسی سیل کے مطابق کوئٹہ،پشین اورقلعہ عبد ا للہ میں انسدادپولیو مہم اختتام پذ یر ہوگئی ہے اور تینوں ہائی رسک اضلا ع میں مہم کا تقریبا 98 فیصد ہدف حاصل کرلیا گیا ہے ۔
روزانہ اخروٹ کی ایک مٹھی گری کھانا اپنا معمول بنالیں:طبی ماہرین
21 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
لندن (نیو زڈیسک )اگر آپ روغنی مچھلیاں نہ کھاکر قلب اور شریانوں کے لیے مفید اومیگا۔ 3نامی چکنائیاں حاصل نہیں کر سکتے توان کے بجائے روزانہ اخروٹ کی ایک مٹھی گری کھانا اپنا معمول بنالیجیے۔ پنسلوانیا اسٹیٹ یونی ورسٹی کی تحقیق کار ڈاکٹر شیلا کی تحقیق نے ثابت کردیا ہے کہ اخروٹ کھانے سے بلاشبہ خون میں کولیسٹرو
پیاز کو کئی بیماریوں میں مددگار ثابت قرار :تحقیقات
21 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
برطانیہ (نیوز ڈیسک )برطانیہ کے ماہرین کی ایک ٹیم کی حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ سرخ پیاز کی ایک خاص قسم میں اینٹی بائیوٹک کی خصوصیات موجود ہیں، جو ایک جان لیوا مرض کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل ہونے والی متعدد تحقیقات میں پیاز کو کئی بیماریوں میں مددگار ثابت قرار دیا جاچکا ہے
فیس بک کا صارفین کی نیوز فیڈ میں خبروں سے متعلق مواد کم کرنے کا فیصلہ
20 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیس بک 'غلط معلومات اور سنسنی خیزی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے اپنی نیوز فیڈ میں تبدیلی لا رہا ہے اور اسے بہتر اور قابل اعتبار بنانے کے لیے صارفین سے سروے کیا جائے گا۔ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کہنا ہے
ٹوئٹر نے آن لائن 7 لاکھ صارفین کی شناخت کرلی
20 جنوری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
امریکا (نیوز ڈیسک )سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئٹر نے آن لائن سرگرمیوں کے حوالے سے خبردار کرنے کے لئے 7 لاکھ کے قریب امریکی صارفین کی شناخت کرلی ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ امریکی انتخابات 2016 کے دوران ان صارفین کے اکاؤنٹس سے پروپیگنڈا کرنیوالی روسی کمپنی کے اکاؤنٹ کو فالو کیا گیا اور اس کی جانب سے بھیجے گئے پیغا


  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved