’’گولڈ ڈیلفی‘‘چاکلیٹ کی قیمت 15ہزار درہم فی کلو مقرر
  4  جنوری‬‮  2017     |     سائنس/صحت

د بئی (روزنامہ اوصاف) سٹی واک میں بنائے گئے ’’بوتیک لے چاکلیٹ‘‘ میں متحدہ عرب امارات کی مہنگی ترین چاکلیٹ دستیاب ہے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چاکلیٹ کی قیمت 15ہزار درہم فی کلو رکھی گئی ہے ۔اس مہنگی ترین چاکلیٹ گولڈ ڈیلفی کو خاص طور پر سونے کے ورق کی متعدد تہوں میں فولڈ کیا جاتا ہے ۔اس میں سونے کے ایسے ورق استعمال کئے گئے ہیں جنہیں کھایا بھی جا سکتا ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ 24قیراط خالص سونے سے تیار کردہ ورق کھانے کے بعد جسم کوکسی قسم کا نقصان نہیں ہوتا۔اس مہنگی ترین چاکلیٹ گولڈ ڈیلفی کو خاص طور پر سونے کے ورق کی متعدد تہوں میں فولڈ کیا جاتا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved