فیصل آباد میں آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ سے ایسا کیا بر آمد ہوا کہ سب کی دوڑیں لگ گئیں
  5  جنوری‬‮  2017     |     سائنس/صحت

اسلام آباد(روز نامہ اوصاف )پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پینسرہ کے علاقہ میں نجی ہسپتال میں دوران آپریشن خاتون کے پیٹ سے سانپ برآمد۔ایک مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں پینسرہ کے علاقہ میں نجی ہسپتال میں دوران آپریشن خاتون کے پیٹ سے سانپ برآمد ہوا ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی حیران پریشانرہ گیا۔ہسپتال کے ڈاکٹر لیاقت نے خاتون کا آپریشن کیا تو اس کے پیٹ سے ایک فٹ لمبا سانپ برآمد ہوا جسے معائنہ کیلئے لیبارٹری بجھوا دیا گیا ہے۔اخبار کے مطابق ہر کوئی اس بات پر حیران و پریشان دکھائی دیتا ہے کہ یہ معاملہ کیا ہے کسی انسان کے اندر سے سانپ کیسے برآمد ہو سکتا ہے۔واضح رہے کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
38%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
13%
پسند ںہیں آئی
25%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved