سپریم کورٹ کے حکم پرتمام کمپنیوں کے دودھ کے ٹیسٹ ،صرف ایک کمپنی کا دودھ مضرصحت نہیں ،معروف صحافی کاتہلکہ خیزانکشاف
  6  جنوری‬‮  2017     |     سائنس/صحت
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے معروف صحافی حامدمیرنے انکشاف کیاہے کہ پی سی ایس آر میں اس حوالے سے تمام کمپنیوں کے دودھ کے نمونے ٹیسٹ کئے گئے اورصرف ایک کمپنی ’’پریماملک ‘‘کادودھ حفظان صحت کے معیارکے مطابق پایاگیاجبکہ باقی کمپنیوں کے دودھ کے نمونے معیارپرپورے نہیں اترے۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے مارکیٹ میں فروخت ہونے الے مضر صحت دودھ کی فروخت کے حوالے پی سی ایس آرکواحکامات جاری کئے تھے کہ مختلف برانڈزکے دود ھ کے ٹیسٹ کرائے جائیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved