زو نگ صا رفین کیلئے اب تک کی بڑی خبر
  7  جنوری‬‮  2017     |     سائنس/صحت
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)بہترین آپریشنل کارکردگی پر ٹیلی کام کمپنی زونگ نے اپنے صارفین کو دسمبر 2016ء اور جنوری 2017ء میں نقد بونسز سے نواز دیا۔ کمپنی کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ زونگ نے اپنے ملازمین کو بہترین آپریشنل کارکردگی پر ایک زائد کیش بونسز سے نوازا ہے۔ ان بونسز میں 2016ء کی سالانہ کارکردگی بونس، خصوصی ترغیب بونس اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کا خصوصی بونس شامل ہیں۔ یہ بونس کمپنی کی تاریخ میں ادا کیے گئے کسی بھی بونس سے اب تک کی سب سے بڑی رقم ہے۔ دسمبر 2016ء اور جنوری 2017ء میں بونس ملنے پر ملازمین میں خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
14%
کوئی رائے نہیں
14%
پسند ںہیں آئی
71%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved