اقبال کے شاہین چھا گئے ۔۔ ایسی ایجاد کر ڈالی کہ بڑے بڑے ممالک دیکھتے رہ گئے
  7  جنوری‬‮  2017     |     سائنس/صحت
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برصا میں ایک کالج کے سٹوڈنٹس نے دفاعی صنعت میں استعمال کی جانے والی بغیر ڈرائیور کے ایک گاڑی تیار کی ہے۔ یہ گاڑی جو ایک چھوٹے سے ٹینک کی مانند ہے بم کی تلاش، اسے ناکارہ بنانے اور بارودی سرنگوں کی صفائی کےلئے استعمال کی جائے گی۔ بغیر ڈرائیور کے یہ گاڑی ”برصا علی“ اناطولیہ کالج کے طلبا کی جانب سے تیار کی گئی ہے۔دو سال قبل تیاری کے مرحلے کا آغاز کرنے والی اس گاڑی کو اسلحے کے استعال اور بموں کو ناکارہ بنانے کے مقصد کےلئے استعمال کیا جائے گا۔ اس گاڑی نے دنیا کے مختلف مقامات میں ہونے والے مقابلوں میں بھی کئی ایک پوزشنیں حاصل کی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
94%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved