حکومت نے واٹس ایپ پر اچانک پابندی لگا دی ، وجہ بھی سامنے آگئی
  8  جنوری‬‮  2017     |     سائنس/صحت
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری اداروں میں واٹس ایپ، ای میل اور اس قسم کے دیگر ذرائع سے سرکاری اور اہم معلومات کے تبادلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا اور تمام ملازم ان احکامات پر عملدرآمد کے پابند ہوں گے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved