یہ مشروبات کینسر کا سبب بن سکتے ہیں ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
  9  جنوری‬‮  2017     |     سائنس/صحت

کراچی(روزنامہ اوصاف)سردموسم میں گرماگرم چائے، کافی یا سوپ پینے کا اپنا مزہ ہے لیکن خیال رہے کہ یہ مشروبات انتہائی گرم گرم استعمال نہ کیے جائیں کیونکہ عالمی ادارہ صحت کی نئی تحقیق کے مطابق انتہائی گرم مشروبات کا استعمال کینسرجیسے موذی مرض میں مبتلا کر سکتا ہے۔انٹرنیشنل ایجنسی فارریسرچ آن کینسر میں 10 ممالک کے 23سائنسدانوں کے انتہائی گرم مشروبات اور ان کے کینسرسے تعلق کے بارے میں تقریبا ایک ہزار تحقیق کا جائزہ لیا گیا۔جس کے بعد سائنسدانوں نے نتیجہ اخذ کیا کہ انتہائی گرم مشروبات کے استعمال سے کھانے کی نالی کے نازک خلیوں کو نقصان پہنچتا ہے جو ا?گے چل کر کینسر کا سبب بھی بن سکتا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved