خون کے ٹیسٹ سے عمرکاتعین ممکن ہوگیا
  14  مارچ‬‮  2017     |     سائنس/صحت
نیویارک(روزنامہ اوصاف)امریکی سائنسدانوں نے خون کے ٹیسٹ سے زندگی کی مدت جاننے سے متعلق نئی تحقیق پیش کردی۔ سائنس دانوں کو کہنا ہے اس ٹیسٹ سے یہ پتا چلایا جاسکتا ہے کہ مذکورہ بندہ کب تک زندہ رہے گا۔ امریکی بوسٹن یونی ورسٹی کے سائنسدانوں کی جانب سے پیش کردی تحقیق کے مطابق خون کے ٹیسٹ سے صحت کو خطرات کی قبل ازوقت تشخیص ہو سکے گی۔ خون کے ٹیسٹ سے کینسرکے امکان کا پتہ لگایاجاسکے گا،دل کی بیماری، ٹائپ ٹو ذیابیطس کابھی معلوم ہو سکے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
60%
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
20%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved