گا ڑیو ں کے شو قین کیلئے بڑی خبر
  11  جنوری‬‮  2017     |     سائنس/صحت

لاہور (روز نامہ اوصاف) انڈس موٹرز نے ٹویوٹا کرولا کا جدید ترین ماڈل پاکستان میں جلد پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز سے خبریں گردش کر رہی تھیں کہ انڈس موٹرز پاکستان میں ٹوئٹا کرولا کا جدید ماڈل جلد ہی پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کرنے جا رہی ہے۔ تاہم ایسی کسی خبر کی تصدیق نہیں کی گئی تھی۔ اب انڈس موٹرز کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جلد ہی ٹوئٹا کرولا کا جدید ترین ماڈل پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔ممکنہ طور پر یہ گاڑی پاکستان میں رواں برس کے آخر میں فروخت کیلئے پیش کی جائے گی۔ واضح رہے کہ ٹوئٹا کی جانب سے دنیا بھر میں اس گاڑی کو فروخت کیلئے پیش کیا جا چکا ہے۔ تاہم پاکستان میں ٹوئٹا کا کوئی بھی عالمی سطح پر فروخت ہونے والا ماڈل 8 سے 9 ماہ بعد پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کیا جاتا ہے۔ ٹوئٹا کے نئے ماڈل کی تصاویر ملاحظہ کیجیے:


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
83%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
17%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved