الہ دین کا چراغ ہو جیسے ۔۔ 24گھنٹے میں گھر تیار ۔۔ نئی ٹیکنالوجی منظر عام پر
  6  مارچ‬‮  2017     |     سائنس/صحت

اسلام آباد مانیٹرنگ ڈیسک)ایک روسی کمپنی نے تھری ڈی ٹیکنالوجی کی مدد سے 24 گھنٹے میں مکان تیارکرکےسب کوحیران کردیا، مکان کی تعمیر کے لیےموبائل تھری ڈی پرنٹراستعمال کیا گیا، جو آسانی سے کہیں بھی منتقل کیا جاسکتا ہے ۔روسی کی اس کمپنی کا دعویٰ ہےکہ کرین کی شکل کا جدید پرنٹر کہیں بھی فٹ کرکے اس کے اطراف پورا مکان تعمیر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔پرنٹر کا وزن ایک ایس یو وی گاڑی جتنا اور لمبائی 20 فٹ ہے ،اسے آسانی سے دوسرے مقام پر منتقل کیا جاسکتا ہے ۔روسی میں اس تھری ڈی پرنٹر سے 410 مربع فٹ کا مکان بنایا گیا ہے، جس کی مکمل فنشنگ میں صرف 24 گھنٹے لگے اور مجموعی لاگت 10 لاکھ روپےآئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved