نان رجسٹرڈ ڈرونز کا کمرشل استعمال کرنے والوں پر 20,000درہم جرمانہ عائد ہو سکتاہے
  10  مارچ‬‮  2017     |     سائنس/صحت

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے ایوی ایشن کے نئے مسودہ قانون پر دستخط کر دیئے ہیں ۔ جس سے مطابق دبئی میں کمرشل مقاصد کے لیے غیر رجسٹرڈ ڈرونز کا استعمال کرنے والوں پر 2000درہم سے لیکر 20000درہم تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ کسی بھی کسی کی ایکٹیویٹی کے لیے ڈرونز کی رجسٹریشن کروانا انتہائی ضروری ہے ۔رجسٹرڈ کے بغیر استعمال کرنے والوں کو 1000 درہم سے لیکر 20000درہم تک کا جرمانہ بھرنا پڑے گا۔جبکہ کسی تقریب کے لیے استعمال ہونے والے ڈرونز کے لیے 10,000درہم جرمانہ کیا جائے گا۔کمرشل مقاصد کے لیے ڈرون کا استعمال کرنے والوں کو ایک سال کا لائسنس لینا پڑے گا۔ اسکے علاوہ دبئی ہونے والی تقریبات جیسے آتش بازی ،فوٹوگرافی اور ایڈورٹائزنگ کے لیے پہلے اجازت نامہ لینا ضروری ہے ۔ جبکہ بغیر اجازت ڈرونز کا ائیر شو منعقد کرنے والوں کو 30,000درہم جرمانہ بھرنا پڑے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved