نوکیا3310 کی مارکیٹ میں دھوم ایڈوانس بکنگ کے تمام ریکارڈزتوڑدیے
  12  مارچ‬‮  2017     |     سائنس/صحت
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)نوکیا 3310 نےآنے سے قبل ہی مارکیٹ میں دھوم مچا دی ہے۔میل آن لائن کے مطابق کارفون وار ہاؤس کا کہنا ہے کہ بے شمارلوگوں نے 51 ڈالر کے موبائل کے لئے پری رجسٹریشن کردی۔جب کہ اس کی رجسٹریشن کی تعداد اس کی2005ء سے کئی زیادہ ہے۔ اس سے ظاہر ہوتاہے کہ لوگوں کو اپنے پرانے پسندیدموبائل کے نئے ورژن کا بے حد انتظار ہے ۔ واضح رہے کہ نوکیا 3310 سال 2005ء میں لوگوں کاپسندیدہ ہینڈ سیٹ تھا جس کا نیا ورژن رواں سال گرمیوں میں متعارف کروایا جائے گا۔اس کے نمایاں فیچرز میں اس کا بیٹری ٹائم بے جو کہ 22 گھنٹے کا ٹاک ٹائم مہیا کرتا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved