فیس بک کو بند کرنے کی تیاریاں ۔۔ بڑ ااقدام اٹھ الیا گیا
  12  مارچ‬‮  2017     |     سائنس/صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیس بک کو بند کرنے کی تیاریاں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا، تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں فیس بک کی بندش کیلئے درخواست دائرکردی گئی ہے ، معلوم ہوا ہے کہ سول سوسائٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کوبلاک کرنے کے حق میں درخواست دائرکی ہے۔درخواست میں فیس بک پرگستاخانہ موادکی موجودگی پر اعتراض کیاگیا ہے اورمؤقف اختیارکیاگیاہے کہ عدالت سوشل میڈیاپرگستاخانہ موادفوری بلاک کرنے کاحکم دے۔سول سوسائٹی نے درخواست میں سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری آئی ٹی، ڈی جی ایف آئی اے، چیئرمین پیمرا،آئی جی پولیس اسلام آبادکوبھی فریق بنایاگیاہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
88%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
12%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved