ملتان میں نومولود بچے کا دل سینے کے اوپر؟
  15  مارچ‬‮  2017     |     سائنس/صحت

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل سینے کے اوپر دھڑک رہا ہے ۔ بچے کو علاج کے لیے لاہور منتقل کردیاگیا۔بچے کی پیدائش گزشتہ رات تقریباً 12 بجے کے قریب نجی اسپتال میں ہوئی ۔شجاع آباد کے جس اسپتال میں بچے کی پیدائش ہوئی وہاں کے ڈاکٹرز کے مطابق بچے کے دل کی دھڑکن اور نقل وحرکت معمول کے مطابق ہے ۔بچے کو بہتر علاج کے لیے لاہور کے چلڈرن اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved