وزن کم کرناصحت پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے
  17  مارچ‬‮  2017     |     سائنس/صحت

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )ورزش کا مقصد صرف وزن گھٹانا نہیں،کینیڈا کی یونیورسٹی کے جم سے وزن کرنے والی مشین ہٹادی گئی، یونیورسٹی کے فٹنس انچارج کا کہنا ہے کہ صرف وزن کم کرنے پر توجہ دینا صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔اوٹاوہ کی کارلٹن یونیورسٹی کے طلبا کی جانب سے وزن کرنے والی مشین کو ہٹانے کے فیصلے پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔یونیورسٹی کے اخبار کے مطابق جم کی فٹنس منیجر بروس مارشل کا کہنا ہے کہ صرف وزن کم کرنے پر توجہ دینا درست نہیں۔اخبار کو بھیجی گئی ای میل میں بروس کا کہنا تھا کہ انسان کا جسم خود ایک مشین کی مانند ہے جو اپنے مناسب وزن کا خود تعین کرتا ہے،وزن کو مناسب سطح پر لانے کے لیے مہینوں درکار ہوتے ہیں اس لیے اس میں جلد بازی کا مظاہرہ نہیں ہونا چاہئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved